اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی،امید، عروج،مشقت، وفا،محبت، توکل اور بہادری جیسی تمام تر صلاحیتیوں کو نا صرف قلم بند کیا بلکہ اس کو ایک ابھرتی ہوئی قوم کے دلوں میں پیوست بھی کیااورایک انقلاب عظیم برپاکیاجسکی بنا پر ہم اس مملکت خداداد پاکستان کے وجودکو یقینی بنا سکے۔
@digopslahore Kuch arsa line hazar reh kar mutalka police officer phir sa apni duty join ker la ga or mazkora arsa ka kota pora kerny k liy dugni rishwat lay ga ya ha punjab police system
اے میرے مولا اب تو فیصلہ کر دے ان ظالم لوگوں کا !!!
جو لوگ رجیم چینج اور امریکی سازش میں ملوث تھے اللہ انکو جلد از جلد عبرت کا نشان اسی قوم کے سامنے بنا۔۔۔
انکو ایسی بیماریاں لگا کہ لوگ انکے حال دیکھ کر اگلی 100 نسلں کو نصیحت کریں کہ ملک کے ساتھ بے وفائی نا کرنا کبھی