احسن اقبال کی "تجربہ کار" حکومت نے ترکی کی کمپنی سے جو 187 ارب روپے کا جرمانہ کروایا تھا وہ "ناتجربہ کار" عمران خان نے ختم کروا دیا ہے... اصل مسئلہ نیت اور مفادات کا ہے... شریفوں نے ذاتی تعلقات کی وجہ سے اردگان سے بات نہ کی.. جبکہ عمران خان نے تعلق کی بجائے ملکی مفاد کا سوچا