Work until you don't have to,introduce yourself.
Built differently,thinkig deeper,loyal to truth and shaped by resistance.
old😢 @muddasirghaus01 @muddasirghaus
The world does not need another statement. It needs to look at Adiala and say the name out loud: Imran Khan. A country that cages its most popular leader is not stable. It is postponing a reckoning. #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
زندگی کے کچھ مرحلے ایسے ہوتے ہیں جہاں انسان کو تسلی دینے والا کوئی نہیں ہوتا، کوئی کندھا دستیاب نہیں ہوتا، اور ہر بار یہ امید بھی نہیں رکھی جا سکتی کہ کوئی آ کر ہمیں سنبھال لے گا۔ایسے وقت میں ہمیں خود کو سنبھالنا سیکھنا پڑتا ہے۔
*حرام تعلقات کی تباہیاں*
موجودہ دور میں حرام تعلقات کا فتنہ اپنی تمام تر تباہ کاریوں کے ساتھ ہر گھر کی دہلیز تک پہنچ چکا ہے جہاں لڑکے اور لڑکیاں ربِ کائنات کی شدید ناراضگی اور غضب کو یکسر فراموش کرکے دن رات چیٹنگ، کالز اور ڈائریکٹ میسجز کی لعنت میں جکڑے ہوئے ہیں
#متاعِ_دل
سڑکوں پر عوامی تحریک پوری توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے! 🔥 ہر گزرتا دن ثابت کر رہا ہے کہ عوام کا جذبہ نہ کم ہوا ہے، نہ ختم۔ قافلے بڑھ رہے ہیں، آوازیں بلند ہو رہی ہیں اور عمران خان کے لیے عوامی حمایت پہلے سے زیادہ مضبوط دکھائی دے رہی ہے۔ یہ سفر رکے گا نہیں، عوام اپنے حق کے لیے پُرامن اور ثابت قدم رہیں گے! 🇵🇰