راولاکوٹ اور کشمیر سے متعلق سوال پوچھنے پر چیف سیکرٹری کی جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی کو دھمکی، کہا کہ اگر یہ ویڈیو یا سوال میڈیا پر آیا تو اچھا نہیں ہو گا۔ اندازہ لگائیں کیا صورت حال ہے۔۔۔
ذرا غور سے دیکھیں یہ وہی شخص ہے جو گورنر راج لگنے کی خوشی میں 11 اکتوبر کے دن مٹھائیاں بانٹ رہا تھا ،اور آج رو رہا ہے!!
بس پھر ثابت ہوا کہ ظالم کا ساتھ دینے والا صرف وقتی مٹھائیاں کھاتا ہے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
مجھے آپ کی فکر ہے، پاکستانیو! 💔🇵🇰
جو آج اس ملک کے ساتھ ہو رہا ہے، جو حالات ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل داؤ پر لگا رہے ہیں، مجھے اس سب سے زیادہ فکر آپ کی ہے، میرے پاکستانیو!
عمران خان
خیبرپختونخوا میں رات کے وقت بھی احتجاج کا سلسلہ جارہے، لیکن اب خیبرپختونخوا کی عوام کو اب عوامی مزاحمت کا راستہ اختیار کرنا چاہئ, اس کے علاؤہ اور کوئی راستہ نہیں، اگر اس بار ہار مان گئے تو غلامی کی زنجیروں میں خیبرپختونخوا کو بھی جھگڑ دیا جائے گا،
اصل توجہ طالب معاملات؛
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔
پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔
۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔
عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔
باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
عرفان سلیم؛🚨🚨
یہ جو تصویر اس شخص کی شئیر کی ہے اس کا تعلق اسپیشل برانچ سے ہے، گورنر راج لگانے کہ بعد سے میرے گھر کہ سامنے روڈ پر موجود ہے، سی ٹی ڈی کہ لوگ مسلسل گشت کر رہیں ہیں،
میرے گھر پر ریڈ کیا گیا، میرے بھائی پر تشدد کیا گیا۔
میرے گھر کی چادر اور دیواری کا تقدس پامال کیا گیا،
میرا بیٹا سکول نہیں جا سکتا نہ وہ اپنے گھر کہ پاس مدرسے جا سکتا ہے،
میرے بھائی گھر کی اور گھر والوں کی حفاظت کی خاطر اپنے کام پر نہیں جا سکتے، میں اس فورم کو گواہ بنا کر ایک بات بہت کلیرٹی سے کہنا چاہتا ہوں کہ میرے گھر کہ لوگوں کو کچھ بھی ہوا تو اس کا زمہ دار سی سی پی او پشاور میاں سعید ہوگا، ایس ایس پی آپریشن ہوگا،
میرے خلاف کوئی ایف آئی آر کوئی آرڈر موجود ہے تو اس کو سامنے لائے میں خود گرفتاری دوں گا۔
Pakistani media will never show this reality, Pakistan's Army atrocities in Balochistan.
The video is of Saami are of Balochistan were Army
forcefully taking Wahid Bakhsh with them.
Enforced disappearances in Balochistan are a daily occurrence, with an average of three to five people being abducted by Pakistani forces every day. The United Nations and the international community must address this issue.
بلوچستان کی اس لاش کو دیکھ کر دل کانپ اٹھتا ہے۔
یہ منظر صرف ایک انسان کی موت نہیں، بلکہ ایک ایسے درد کی داستان ہے جو برسوں سے جاری ہے۔ ایسی بے شمار لاشیں ملتی رہی ہیں جن کے بندھے ہوئے ہاتھ پاؤں اور بے بسی بہت سے سوال چھوڑ جاتے ہیں، اور ہر سوال ایک ماں، ایک بہن اور ایک خاندان کے نہ ختم ہونے والے غم کی یاد دلاتا ہے۔
ہر انسان کو جینے، آزادی اور انصاف کا حق حاصل ہے۔ جبری گمشدگیاں، تشدد اور ماورائے عدالت قتل کسی بھی معاشرے کے لیے ایک گہرا المیہ ہیں۔
اسی طرح جب بھی کسی بھی خطے میں عام شہری خوف، عدم تحفظ اور جان و مال کے خطرات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوں، تو یہ پوری انسانیت کے لیے باعثِ تشویش ہونا چاہیے۔
ہم عالمی برادری اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انسانی جان کے تحفظ، انصاف کی فراہمی اور جبری گمشدگیوں سمیت تمام انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کو یقینی بنایا جائے تاکہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل سکے اور ایسے سانحات دوبارہ جنم نہ لیں۔
#SaveBalochistan #StopBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances #ReleaseBYCleaders