جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کی تجویز نواز شریف نے پارٹی کے سامنے رکھی تو سب نے اتفاق کیا، ہم پر تنقید ہوئی مگرہمارے لیے سیا��ی راستہ نکلا، عمران خان کو یہ راستہ اختیار کرنا چاہئے، خواجہ آصف
They are scared of CM Punjab growing popularity, She wouldn't share her powers as Chief Executive, She is absolutely clear as Chief Executive that she wouldn't let anybody interfere in Punjab that is irritating many in powerful corridors. She is proving her mettle as CM Punjab
@lostguy79 جی اس مالک کو جرمانہ ہونا چاہیے، اس نے پلاٹ کھلا کیوں چھوڑا ہے، اس وقت گندگی کی موجودگی کی بڑی وجہ کھلے پلاٹ ہیں، میرے شہر میں 500 سے زائد ایسے پلاٹ ہیں جو بغیر کسی در و دیوار کے ہیں اور گندگی کی بڑی وجہ ہیں، میڈیم نے درست فرمایا ہے،
جہاں آپ اتنے بولڈ فیصلے کر رہی ہیں وہاں ایک اور دبنگ فیصلہ کر لیں اور چنگچی رکشہ پر پابندی لگا دیں پنجاب بھر میں۔
آپ اس کو ایکدم تو ختم نہیں کر سکتے لیکن اگر یہ حکمت عملی اپنائے تو اس کو ختم کیا جا سکتا ہے
چنگچی رکشہ اور لوڈر کے امپورٹ پر پابندی۔
پنجاب میں ان کی باڈی بنانے والی فیکٹریوں پر پابندی۔
پنجاب میں ان کی ورکشاپس پر مکمل پابندی۔
تمام موجودہ چنگ چی رکشہ پر ٹیکس اور ان کی بھاری رقوم سے رجسٹریشن۔
ان اقدامات سے اگلے پانچ چھ سال میں یہ سب خودبخود ختم ہو جائیں گے
ان کے ختم ہونے سے سڑکوں پر ٹریفک کا دباو کم ہو جائے گا۔
اس مافیا کا خاتمہ ہو جائے گا جو بغیر کسی ڈر اور خوف کے سڑکوں پر قبضہ جما لیتے ہیں اور ٹریفک پولیس والے بھی ان کو کچھ نہیں کہتے۔
خدارا اس سے ہماری جان چھڑوائیں
🙏
@MaryamNSharif@SaimaFarooq
@AmerSharifOFCL عامر بھائ ڈیڑھ کروڑ سالانہ آمدنی والے کا کیا قصور ہے ویسے جو اُس پہ ۳۰ فیصد ٹھوکنا چاہیئے؟؟ ( فی الحال تو ۳۰ سے بھی زیادہ ہے)
اسکے بدلے میں ٹیکس دینے والے کو کیا مِلتا ہے؟؟
ایک کپڑوں کی دُکان والے کی یہ ماہانہ آمدن ہے، کیا ٹیکس لیا جاتا ہے اُس سے؟
@AmerSharifOFCL عامر بھائ
اِسی سے آپ اندازہ کر لیں کہ ہمارے ہاں صحافت کا کیا معیار ہے
جِن کا شعور بنیادی کیلکولیشن سے بھی عاری ہے وہ وطنِ عزیز میں صحافی لگے ہوئے ہیں
عمران خان کو کبھی بھی قسمیں کھا کر لوگوں کو بتانا نہیں پڑا کہ لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں، مجھے دیکھ کر ہجوم چیر دیتے ہیں ، مجھے دیکھ کر تڑپ تڑپ کر رونے لگتے ہیں ۔
Mustansir Hussain Tarrar speaks ans conversate far more better than this old man with zero ethics of opinionating. Tarar may have his own lense of looking at nature, but at least he doesnot stoop this low like this. Sad to see such oldies vomiting shit in form of words.