📍 Saryab, Quetta
Protest is underway in front of the University of Balochistan to express solidarity with the #Gwadar sit-in Protest.
#GwadarIsUnderSiege
This is very shameful that a state has shifted its entire military focus, even from border areas with hostile neighbors, just to crush a peaceful protest of unarmed civilians, which is the right of every citizen according to A 16 of Pakistan's constitution. #GwadarIsUnderSiege
At the BYC gathering in Gwadar, two armed men were detained after admitting they were sent by Pakistan's MI to kill BYC leaders. Shockingly, security personnel later demanded their release, threatening BYC leaders. @hrw@amnesty#GwadarIsUnderSiege#BalochNationalGathering
جو بڑے بڑے فالورز اور لشکر رکھنے والے علماء و تنظیمیں نا کر سکے وہ تنہا ایک مرد مجاہد نے کر دکھایا
میرے سر سے خون بہے گا تب تک جب تک مظلوم #پاراچنار کا خون نہیں رکے گا
یا تو میرا جنازہ اُٹھے گا یا پاراچنار میں امن آئے گا
#all_eyes_on_parachinar#پاراچنار
💦تمام ملت جعفریہ گلگت بلتستان مظلوم پارا چنار کے مومنین کے ساتھ اظہار ہمدردی اور ہر ممکنہ تعاون کیلئے آمادہ اور تیار رہیں💦
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان
"سید آغا راحت حسین الحسینی"
#پاراچنار#Parachinar#ParachinarUnderAttack#Gilgitbaltistan
کراچی نمائش چورنگی مزار قائد اعظم کے سامنے مظاہرین کا رات 8 بجے تک حکومت کو الٹی میٹم کہ پاراچنار میں فوری طالبان دہشتگردوں کے حملے رکوائے جائیں ورنہ ملک بھر پرامن دھرنے دیے جائیں گےاور #پاراچنار کے جانب امن ریلی نکالی جائے گی۔ شکریہ کراچی والو
#Parachinar#ParachinarUnderAttack
تین اطراف سے افغانی طالبان اور چوتھی جانب سے پاکستانی طالبان #پاراچنار کا محاصرہ کرکے شیعہ علاقوں پر حملہ آور ہیں اور ریاستی اداروں کی خاموشی ناقابلِ فہم ہے کیونکہ وہ خود ہی کروا رہے ہیں۔ کب تک تمھاری غفلت کے سبب بےگناہ لوگوں کا خون بہتا رہے گا؟؟
#ParachinarUnderAttack
#پاراچنار : کچھ سیرئس زخمیوں کو آج شام 5 بجے پاراچنار سے پشارو کے لیے ریفر کیا گیا تھا۔
تمام ایمبولینسز لوئر کرم کے شیعہ نشین علاقے علیزئی میں اب تک کھڑے ہیں اور ان کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر آگے جانے نہیں دیا جا رہا۔
#SecureTheParachinar#ParachinarUnderAttack