You can troll the Pakistani govt as much as you want, but the truth is that Pakistan’s road infrastructure is better than the roads in 90% of Indian cities and 100% of cities in Uttar Pradesh. This is what roads can look like when corruption doesn’t get in the way. #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
One of the greatest cricket videos. Earlier, India delayed Shoaib Bashir’s Indian visa for England’s tour of India just because he is of Pakistani heritage. How cheap of India. Bashir defeated India in England.
All this baba Ji had in life was dignity. May Allah give hidayat to the person making videos so can help more and more people with out making them content. I feel very sad just imagining when baba Ji kids or grand kids will watch this video.
یہ وڈیو بالکل بناوٹی نہیں۔ایسے عظیم لوگ ہیں۔ جو غربت میں بھی کسی کو مدد کرنے سے گریز نہیں کرتے۔اور اللہ کا شکر بجالاتے ہیں۔
با خدا ہمارے آنکھوں میں آنسو لے آئے۔😪😪
ہم سمجھتے ہیں آوے کا آوا بگڑا پڑا ھے۔مگر نہیں۔میں سمجھتا ہوں ایسے ہی لوگ ہیں جنکی وجہ سے اللہ پاکستان پر مہربان ھے۔
You won't believe this!
Sometimes when the universe is ready to bless you... E go just be like say na jazz!
Even he himself couldn't believe his luck!
Beautiful moments in sport history!
My sister just got admission to UET on open merit, and we already paid the first installment which is non-refundable. Now when we applied for the hostel, there are no rooms available. When we called the administration, they simply said, “Arrange your own hostel.”
Like seriously?
تکتو پہاڑ میں حیوانات کے لیے ضیاء اور اسکی ٹیم نے 1200 لیٹر پانی پہنچا دئے ہیں ایک چکر میں ساٹھ لیٹر اٹھاتے ہیں پانی پہنچنے کے فوری بعد مارخور پانی پینے وہی حوض پر پہنچ گئے
حکام بالا سے اپیل ہے کہ ان نوجوانوں کی مدد کرے
گلوکار عارف لوہار کے صاحبزادوں لوہار بوائز کا پہلا آفیشل گانا بھری جوانی ریلیز کردیا گیا
عارف لوہار کے صاحبزادوں کے موسیقی کے شعبے میں آنے سے لوہار خاندان کی تیسری نسل موسیقی میں آگئی ہے
I am a proud Pashtun & Pakistani. We are 40M, you're barely 17M. We are ahead of you in terms of education, health, HDI, GDP PCI in every matrics.
We set the terms, not you. 1st go & liberate your country from Taliban & raise that 🇦🇫 in Kabul. then come & preach until then STFU.
پاکستان مخالف پروپیگنڈے پر سچائی کی فتح..!
بالآخر @SkySportsNews کو بھی عمران خان کے بیٹوں کے یکطرفہ انٹرویو کے بعد حکومتِ پاکستان کا موقف نشر کرنا ہی پڑا۔
حکومتی موقف نے تمام جھوٹے بیانیے کا پردہ چاک کر دیا ہے.
عمران خان ایک سزا یافتہ قیدی ہیں جو طبی لحاظ سے بالکل فٹ ہیں، انہیں سات کمروں کی الگ جیل کمپاؤنڈ میں رکھا گیا ہے اور دورانِ قید اب تک خاندان، وکلا اور دیگر افراد سے 900 سے زائد ملاقاتیں کرائی جا چکی ہیں۔
میڈیا ہاؤسز پر بڑھتے ہوئے عوامی دباؤ نے ثابت کر دیا کہ صحافت کا اصل معیار کہانی کے دونوں رخ دکھانا ہے، نہ کہ یکطرفہ پراپیگنڈا پھیلانا! 🇵🇰💥
Koi ya video Mohsin Naqvi ko suna do
..@KhawajaMAsif sb ki ho raya ey tuwadi hakoomat ich. Kuj karo Cricket da bera garq hoya peya ey.
#PakistanCricket
ہماری بیٹی زینب اور بیٹی آیت نور کے دو مختلف کیس
اور ان کا موازنہ
زینب 5 جنوری 2018 کو لاپتہ ہوئی اور اس کی لاش 9 جنوری کو ملی۔
پولیس نے ملزم عمران علی کو 22 جنوری کی رات گرفتار کیا۔ یعنی لاش ملنے کے تقریباً 13 دن بعد اور گمشدگی کے تقریباً 17 دن بعد۔
وزیراعلیٰ شہباز شریف نے 23 جنوری کو گرفتاری کا باضابطہ اعلان کیا اور کہا کہ یہ تقریباً 14 روز کی کوشش کے بعد ممکن ہوئی۔
DNA کے حوالے سے 1,150 افراد کے نمونے پروفائل کیے گئے۔ عمران علی ان میں 814واں شخص تھا جس کا نمونہ ٹیسٹ کے لیے بھیجا گیا۔
مختلف مراحل میں تعداد مختلف رپورٹ ہوئی: کیس کے دوران پہلے 600، پھر 800 کے قریب نمونوں کی خبریں آئیں، جبکہ گرفتاری کے وقت مکمل تعداد 1,150 DNA profiles بتائی گئی۔
وزیراعلیٰ فوراً قصور پہنچے تھے؟
جی، وہ زینب کی لاش ملنے کے اگلے روز، 10 جنوری کو قصور میں اس کے گھر پہنچے، اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور تحقیقات کی نگرانی کا وعدہ کیا۔
بعد میں شہباز شریف نے بتایا کہ DNA میچ سامنے آنے کے بعد انہوں نے اگلی صبح لیبارٹری جا کر دوبارہ DNA ٹیسٹ اپنی موجودگی میں کروایا، جسے 100 فیصد میچ قرار دیا گیا۔
مختصراً: زینب کیس میں پولیس کو تقریباً دو ہفتے لگے، 1,150 افراد کے DNA profiles بنائے گئے، اور وزیراعلیٰ اگلے ہی دن قصور پہنچ گئے تھے۔
17 اکتوبر 2018 کو زینب کے والد کے سامنے اس کے مجرم کو کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئ
جبکہ
آیت نور ۴.۵ سال کی ہری ہور کی بیٹی
کوئ وارث نھیں
وزیراعلیٰ مصروف
صوبائ حکومت مصروف
صوبائ کابینہ مصروف
حلقہ کے ضلع میں موجود دو وزیر اور ایک ممبر صوبائ اسمبلی مصروف
کسی نے جنازہ تک میں شرکت کرنا گوارہ نھیں کیا.
@ShafiJanPTI@meherbokhari@DunyaNews@adiltanoli99@PTIofficial@pmln_org@CMShehbaz
If a fouji cannot handle distress call and fails to maintain composure for which he has been trained all his life, he better let go of the uniform and the responsibilities that come with it.
This is not only Islamabad but Pakistan’s Manhattan.
According to @bilalgilani per square foot price of real estate in Blue Area is almost equal to Manhattan NYC.