کیا منافقت ہے:
اپنی ذاتی طاقت کے لیے چالاک عاصم منیر نے تمام جنگی اداروں — پاک فضائیہ، بحریہ، فوج اور جوہری صلاحیت — کو ایک کمان کے تحت، ایک آدمی کے ماتحت مرکوز کر دیا ہے۔
عام شہریوں کے لیے وہ کہتا ہے کہ صوبوں کو چھوٹے یونٹس میں تقسیم کر دیا جائے تاکہ اختیارات نیچے منتقل ہو جائیں۔ وہ کہتا ہے اس طرح بہتر انتظام ہوگا۔ اس کا اصل منصوبہ یہ ہے کہ ہر صوبے پر ایک جنرل بٹھا دیا جائے۔
ہندوستان میں اتر پردیش ریاست پاکستان کے برابر ہے (تقریباً 24.5 کروڑ)، جبکہ بہار اور مہاراشٹر پنجاب کے برابر ہیں (تقریباً 13 کروڑ)، مگر وہاں کوئی ان کے سائز کم کرنے کا مطالبہ نہیں کرتا۔
امریکہ میں کوئی ایک جنرل پوری فوج، بحریہ یا فضائیہ کو کنٹرول نہیں کرتا، اور ہر اعلیٰ جنرل کے اوپر تین سویلین حکام موجود ہوتے ہیں۔
اس لیے “سسٹم ری سیٹ” وغیرہ کی ساری باتیں محض بکواس ہیں، جو پاکستانی عوام اور دنیا کو دھوکہ دینے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ یہ سب طاقت کی سیاست ہے۔
پاکستان کےزیر انتظام کشمیر میں مظفرآبادکےرہائشیوں نے ہڑتال کےدوران انتخابات کا بائیکاٹ کردیاہے،عوام نے سوال کیا کہ جون سے اب تک کم از کم 80 افراد کی ہلاکت کے بعد ووٹنگ کیسےہو سکتی ہے،الجزیرہ کے کمال حیدر کی رپورٹ۔
عمران خان مرد کا بچہ ہے۔ وہ بہت بڑا لیڈر ہے۔ وہ مرد کا بچہ ہے جو تین سال سے 22 اور 25 کور کے کمانڈرز کی طاقت کے سامنے اب بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے۔
۔علی احمد کرد
تحریک میں سر گرم سوشل میڈیا ایکٹوسٹز کے بینک اکاؤنٹ وغیرہ بلاک کر دیئے گئے ہیں، آ پ نے ہمارے شہر بلاک کیئے، ہمارے مواصلات بلاک کیئے، ہماری خوراک بلاک کی،ہمارا فیول بلاک کیا، یہاں تک کہ ہماری ادویات اور ہسپتال تک بلاک کیئے ، اور بات پریہاں ختم نہیں ہوئی تو ہمارے لوگ مارے گئے، لاپتہ کیئے گئے، ہمارے گھروں پر جبری قبضہ کیا گیا اور پوری قوم کو دہشت گردی کا لیبل تک لگایا گیا تو کیا ہم پیچھے ہٹ گئے؟ یا کہیں آ پ کو لگا کہ ہم ڈر گئے؟ ہم تو اب بھی ویسے ہی پرامن بیٹھے ہیں، یہ ہتھکنڈے اب کام نہیں آئیں گے کیونکہ یہ ہماری شناخت کا مسئلہ ہے، ہم پہلے بھی عرض کر چکے ہیں کہ یہ عام آدمی کے بنیادی حقوق کی تحریک ہے، آپ کو ہتھکنڈوں کے بجائے مسائل کے حل کی طرف آنا ہو گا..
جیل کی سلاخوں کے پیچھے صرف عمران خان نہیں، ہماری قسمت، ہمارا ووٹ، ہماری خوشحالی اور ہماری آزادی بھی قید ہے۔
باہر نکلیں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم اپنے لیڈر کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
گرفتاری سے قبل عمران خان کا قوم کے نام وہ تاریخی پیغام جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے!🚨
حقیقی آزادی: آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، زنجیریں خود نہیں گرتیں بلکہ انہیں توڑنا پڑتا ہے!
جدوجہد کا مقصد: یہ جنگ میری ذات کی نہیں، آپ کے بچوں کے مستقبل اور نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔
لا الہ الا اللہ کا نظریہ: کلمہ حق ہمیں انسانوں کی غلامی سے نجات دلا کر صرف ایک خدا کے سامنے جھکنا سکھاتا ہے۔
آخری حد تک پرامن جدوجہد: جب تک ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنے کا بنیادی حق نہیں مل جاتا، پرامن احتجاج جاری رکھیں۔
ملک کو کسی "قبضہ گروپ" کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اب نہیں تو کب؟
ان معصوم بچوں کو دہشتگرد قرار دینے والے حکمرانوں کے حساب کا وقت آن پہنچا ہے- ظُلم کے خلاف بچوں کا یہ احتجاج حکمرانوں کی طاقت و فرعونی تکبر کو بہا لے جائے گا-