مخونه نه وينم فقط يې آوازونه اورم
پی مخو!! زه لېونی شوی يم مخونه اورم
دا خو جمات دی د پيالو کړنکا له کومې راځي؟
دا مېخانه ده زه له کومې آذانونه آورم؟
#ادب_کا_سفر
#ادب_کا_سفر
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
جمعہ مبارک
صبح بخیر. ﷽
شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے،بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے
اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہے۔دعاؤں کے مہکتے هوۓ سارے پھول آپکے نام خدا آپ کو اچهی صحت اور ایمان کی سلامتی دے۔رب ذوالجلال آپکو ہر قسم کے غم اور پریشانیوں سے نجات دے اور آپکو پر سکون زندگی نصیب فرمائے
آمین
#ادب_کا_سفر
سونگز آپ سنتے ہیں آپ کا معاملہ اور اللّہ کا معاملہ ہے۔ لیکن یہاں سوشل میڈیا پر آپ سونگز پوسٹ کرتے ہیں تو یہ وہ گناہ ہے جو آپ کے مرنے کے بعد بھی جب جب کوئی شخص آپ کی پوسٹ اوپن کرے گا سونگ سنے گا۔ آپ کے لیے عذاب کا باعث بنے گا۔
احتیاط کریں!!!!!
#جمعه_طيبه_مباركه
آزمائشیں صرف دکھوں اورتکلیفوں کی صورت میں نہیں ہوتیں،خوشیوں پرغور کرناچاہئےکہ وہ واقعی قدرت کی طرف سے انعام بن کرآئی ہیں یاان میں بھی کوئی امتحان چھپاہواہےخوشی کےوقتوں میں زیادہ محتاط رہناچاہئےکیونکہ اسی وقت لاشعوری طورپرغلطیاں ہوجاتی ،جن کابعد میں ازالہ مشکل بن جاتا
#ادب_کا_سفر
#ادب_کا_سفر
بیٹیوں کی پرورش پر اجر و ثواب زیادہ ہے۔
زمانہ جہالت میں بیٹیوں کو دفنایا جاتا ہے زندہ۔ مگر اسلام نے بیٹیوں کی پرورش پر اجر و ثواب مقرر کیا اور دنیا میں ہی جنت کی بشارت دی گئی ہے۔
#ادب_کا_سفر
سورت فلق ہمیں دنیا میں موجود ہر برائی سے محفوظ رکھتی ہیں۔ جس میں اک احاطہ کیا گیا ہے برائیوں کے گرد۔
خاص طور حاسدین کے لیے ضرور پڑھنی چاہیے
#ادب_کا_سفر
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ مشقت کرتے ہیں زندگی مشکل ہے تو سورت البلد پڑھیں۔ اس میں اللّٰہ کیا کہتا ہے۔
ویڈیو میں ڈاکٹر اسرار نے اچھی طرح سے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔
خدا کرے کہ تجھے موت بھی نہیں آئے
خدا کرے کہ دعاؤں میں بھی اثر نہ رہے
خدا کرے کہ تجھے چھوڑ دیں ترے سب لوگ
خدا کرے کہ ترا کوئی ہمسفر نہ رہے
#اردو_زبان#ادب_کا_سفر#اپنی_زبان_اردو
#ادب_کا_سفر
میں نے پاکستانیوں میں بہت زیادہ تقسیم دیکھی ہے، دنیا میں اور بھی بہت سی قومیں ہیں۔ لیکن اتنا تقسیم نہیں ہے۔ وجہ کیا ہے ؟
وجہ یہ ہے ہم نے تحقیق کرنا چھوڑ دی۔ ہم نے سوال جواب کرنا چھوڑ دیا۔ ہم دلیل سے بات نہیں کر سکتے۔ ہم خود کو سچا مانتے ہیں باقی پوری دنیا ہمارے لیے جھوٹی ہے۔ یہ رویہ ہمارے لیے تقسیم کا باعث ہے۔ جہاں آپ کے پاس دلیل نہیں ہے خاموش ہو جائیں، تحقیق کریں۔ اگر آپ کو لگتا ہے آپ غلط تھے تو تصحیح کریں اپنی۔ جتنے بھی انبیاء کرام آئے انکی امتوں نے یہی کیا تھا ہم ٹھیک ہیں باقی سب غلط ہیں۔
ہمارے باپ دادا کا یہ دین ہے ہم کیوں چھوڑیں۔ یہ انکا جواب ہوتا تھا۔
آج کل ہر فرقہ خود کو صحیح کہتا ہے دوسروں کو کافر کہتا ہے۔ مل بیٹھ کر بات کریں۔ کچھ مانیں اور کچھ منوائیں۔ چند باتیں آپکی غلط ہوں گی چند دوسرے کی ہوں گی۔ اک دوسرے کی تصحیح کریں۔ دین یہی ہے۔۔۔