@laladayt@MuniburRehman55 بات تو لاجیکل ہے جب بزرگوں کی لکھی ہوئی کتابیں بدل چکی ہیں تو ان بزرگوں کا تعارف تو یہ کتابیں ہی تھیں ، جو جھوٹ نکلیں ،
اب واقع کہانی ختم ۔۔۔
نبے لاکھ والی بھی کہانی ہے ۔
اور کئیں ایسی باتیں جو ہو سکتا ہے انھوں نے کہی ہو یا ہو سکتا ہے ناں کہی ہوں ۔
مشکوک کتابیں ۔مشکوک بزرگ
@MuniburRehman55 مفتی اعظم پاکستان کو اپنے بزرگوں کی کتابوں سے اعلان برات کرنے پر بے حد حساب مبارکباد۔
اپ کے بزرگوں کی کتابیں ہی ان کا تعارف تھی تو اب جب یہ کتابیں ہی بدل چکی ہیں ان کی اصلیت ہی مشکوک ہو چکی ہے تو پھر آپ کے بزرگوں کی بزرگی کی دلیل بھی ختم ہو چکی ہے
سارے بزرگ فارغ
ٹاٹا بابائے ختم
@EMAM_E_Hazar@TimeOut69155858 بزرگوں نے ان کے دماغ بٹ کر دئیے ہیں اتنی گہری باتیں کہاں سمجھ آنی ہیں ان کو ۔
بس جو بزرگوں نے فرما دیا فرما دیا ۔
یہ نہیں دیکھنا قرآن و سنت کے حساب سے وہ بات کتنی درست ہے ۔
@TimeOut69155858 او نہیں سرکار یہ ناصبیوں کی ناجائز اولاد ہے ،
نہ ناصبی مولا علی علیہ السلام پر سب و شتم کرتے ، لعنتیں بھیجتے،
نا ں یہ سبائی رافضی رد عمل کے طور پر پیدا ہوتے ۔
ناصبیت کے عمل کا ردعمل ہے رافضیت۔
بات ذرا گہری ہے امید ہے سمجھ آ جاے گی۔۔
@Muslimonly383@SDMC26 او نہیں ادا کی امام کعبہ کے پیچھے نماز ۔
یہ ضد کے بڑے پکے ہیں،
امام کعبہ کو مسلمان ہی نہیں سمجھتے ۔
بلکہ اعلی خضرت کے فتوی کے مطابق، بریلویوں کے علاوہ کوئی بھی مسلمان نہیں۔
نہیں یقین تو پڑھ کو اعلی خضرت کو ۔
اپنی زندگی میں انھیں کافر ڈکلئر کر گئے تھے
یہ بھی اسی کی باقیات ہیں
@MuniburRehman55 دیر آید درست آید۔
سرکار یہ بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا،
ان بزرگوں کو بچاتے بچاتے آپکا آدھا فرقہ رگڑا گیا انجینئر صاحب کے ہاتھوں۔
اب جب انجینئر اس زخم کو کھرچ کھرچ کر کینسر بنا چکا تھا، تب کہیں جا کے آپ کو ہو ش آیا ۔
اب ہمت کر کے باقی گستاخیوں سے بھی اعلان برات کریں۔ شاباش
معتدل ضرور بنیں لیکن اس قدر غلو مت کریں کہ آپ اعتدال کے چکر میں وہ چیزیں بھی دھڑلّے سے کرنا شروع کریں جن کے ارتکاب سے سیدھا سیدھا عقیدہ تو��ید پر زد پڑے۔
لم یلد و لم یولد !!
کمیل احمد معاویہ
@EMAM_E_Hazar@TimeOut69155858 ان لوگوں نے پاکستان کی اکثریت ان پڑھ لوگوں کو دھوکا دے کر ، کہ اصل اہل سنت والجماعت یہیں ہیں،
اپنے ساتھ لگایا ہوا ہے ۔
خالنکہ یہ کٹر ٹھیٹھ خنف�� بریلوی ہیں جو بزرگوں و صوفیوں کا دین لے کر چل رہے ہیں۔
قرآن و سنت سے ان کا لینا دینا ۔
ان کو بخاری شریف کی 2812 سنا کر دیکھ لو ۔
@TimeOut69155858 اور دوسری بات تم کون سے اہل سنت والجماعت ہو ؟
قرآن و سنت کی بجاے اپنے بزرگوں، بابوں کو لے کر چل رہے ہو ، بابی کہا کرو خود کو ۔
اعلی خضرت کے مذہب کے پیروکار ،
ان کا مذہب جو ان کی کتابوں سے ثابت ہے، نا کہ
قرآن و سنت سے ثابت ہے۔
سچ بہت کڑوا ہے جناب !
جو اب چھپ نہیں سکتا
@KomailMuavia313@moavia_official اور ان میزائلوں پر تمھیں اور تمھارے جیسے ان مولویوں کو بٹھا کر چلائیں ، جو اپنی اپنی فتلرنچائزیں چمکانے میں لگے ہیں اور فلسطین کا جزباتی کارڈ کھیل رہی ہیں ۔
عوام تو ان سب فرقوں کی چرلو ہے ، جزبات میں آ جاتی ہے ،
اور یہ بہترین اداکار مولوی
@KomailMuavia313 ماشاللہ بہت خوب ،
اب پرانے بزرگوں کی کتابوں کو آ گ لگا دینی چاہیئے ، ۔
المہند عللمفںد
آسام الحرمین
کیوں کہ جب تک ان بزرگوں کے بلنڈر تسلیم کر کے انھیں ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکیں گے، یہ اتحاد بس ایک ریاکاری بلکہ اداکاری لگے گا ،
کتنے بڑے ایکٹر ہیں یار یہ مولوی دونوں ۔
@EMAM_E_Hazar@SDMC26 کوئی نماز با جماعت ادا کرتے ہوے فوٹو شئیر کر دیں تاکہ عوام الناس کو یقین ہو جاے مولانا الیاس جنیدی قادری عطاری بریلیویت کو رد کر کے امام کعبہ کے پیچھے نماز ادا کر رہے ہیں۔
میری سادگی تو دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
@Samranrehman766@EMAM_E_Hazar@aliafzalsayal وڈے بزرگ تے شے ای کوئی نہیں ۔
ہمارے مقابلے پہ نہیں بلکہ رسول اللہ کے مقابلے پر ،
ایک سنت کا منہج ہی یہی ہے ، پہلے قرآن۔ پھر سنت ، پھر اجماع ا��ر آخر میں فقہ حنفی شافعی مالکی حنبلی سنی بریلوی شعیہ دیوبندی وہابی۔
مگر المیہ یہ ہے کہ سب سے پہلے میرا فرقہ پھر اجماع پھر سنت و قرآن
@Samranrehman766@EMAM_E_Hazar@aliafzalsayal بلکل ٹھیک ہے کہاجب قرآن و سنت موجود ہو تو مرزا جہلمی کو فالو کیوں کر نا ،
فالو ہم سب نے مدینے والی سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کو کرنا ہے۔
اور ہماری محبت رسول کا تقاضا ہے کہ ایک طرف ہمارے کسی بڑے بزرگ کا فرمان ہو اور ایک طرف حدیث ۔
تب ہم نے کہنا ہے ۔
میرے نبی سا ہے ای کوئی نہیں
جو کہانیاں کروا گئیے ان کی منجھی ٹھوکتا ہے ۔ کہتا ہے بابے تے شے ای کوئی نہیں ، یہ بابے اللہ کے مقابلے میں جن کو تم مدد کے لئیے پکار رہے ہو ، یہ تو شے ہی کوئی نہیں
یار یہ انجینئر کیسا بندہ ہے ؟ جو ہر وقت کہتا رہتا ہے ، میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سا ہے ای کوئی نہیں ۔
جو نبی کی محبت میں کسی بڑے سے بڑے بزرگ بابے کا قول کوڑے کے ڈھیر میں پھینک دیتا ہے ، بدتمیز و گستاح اولیا ایسا ہے کہ
جن بابوں نے دین اسلام کے نام پر لوٹا،
لوگوں کو جہالت کے گھڑوں میں پھینکا ،یہ کہہ کر کہ قرآن و سنت ڈائریکٹ مت پڑھنا ورنہ گمراہ ہو جاؤ گے ، ان پر یہ بجلی بن کر و ٹوٹا ، جن بزرگوں ولیوں بابوں کے مرنے کے بعد بھی ان کو مدد کے لئیے پکارتے ہیں اور اللہ کے مقابلے پر کھڑا کرتے ہیں اور
@KomailMuavia313 علماے کرام ڈھال ہیں
سیکوکرازم
لبرلازم
اور اصل دین اسلام کے سامنے
کیوں کہ
ہر مدرسہ اپنے فرقے کا عالم پیدا کرتا ہے جو دوسرے مدرسے کے عالم کو جاہل کہتا اور اس کی ڈگری کو رد کرتا ہے ۔
سب نے اپنی اپنی ایمپائرز کھڑی کر رکھی ہیں ۔
اور اپنے اپ��ے بابوں کو لے کر چل رہے ہیں ۔