جس نے ہاتھ پکڑکر چلنا سکھایا بولنا سکھایاکبھی ان کی قبر پہ دنیا کے جھمیلوں سے وقت نکال کر فاتحہ پڑھ لیا کرو آنکھیں ب��د کر کے دو گھڑی تصور میں ان آنکھوں کا بوسہ ضرور لیا کرو جو تمہاری آنکھیں چومتے تھے اک سکون اک خوشی اک راحت کا احساس ہوگا زندگی کے کٹھن راستے پہ چلنا آسان لگے گا۔
30 برسوں سے زائد مدت میں پاکستان کی لوٹ کھسوٹ سے جمع کی گئی اپنی غیرقانونی دولت بچانے کیلئے زرداری و شریف مافیا نے صرف 3 ماہ سے کچھ ہی زائد عرصے میں ملک کو سیاسی و اقتصادی طور پر گھٹنوں کے بل گرا دیا ہے۔میرا سوال یہ ہے کہ ریاستی ادارے کب تک اس کی اجازت دیتے رہیں گے؟
ذرا سا قدرت نے کیا نوازا، کہ آ کے بیٹھے ہو پہلی صف میں
ابھی سے اڑنے لگے ہوا میں، ابھی تو شہرت نئی نئی ہے
بموں کی برسات ہو رہی ہے،پُرانے جانباز سو رہے ہیں
غلام دُنیا کو کر رہاہے، وہ جسکی طاقت نئی نئی ہے
#WeStandWithImranRiazKhan. ♥
#ReleaseImranRiazKhan
جرمانہ کریں گرفتار کریں مگر تزلیل ہرگز نہ کریں ایس ایچ او لیاقت آباد کا بزرگ دوکاندار پر ہاتھ اٹھانا انتہائی قابل مزمت طرزعمل ہے یہ کوئی چور ڈاکو نہیں ہیں سندھ پولیس کے شیر SHO کی بزرگ شہری پے سرعام ہاتھ اٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پے وائرل کاش یہ بزرگ کسی اعلی افسر کا باپ ہوتا
“یہ پوچھنے کے بجائے کہ فوج سیاست کیوں کرتی ہے ہمیں یہ پوچھنا چاہیے کہ وہ کب ایسانہیں کرتے؟ ۔ فوج کی سیاسی برتری سویلئن سے بہت زیادہ ہے کیونکہ فوج منظم بھی ہے اور ان کے پاس اسلحہ بھی ہے”
یعنی فوج اسلحہ بردار منظم سیاسی جماعت ہے-
#کتاب_میں_لکھا_ہے
“The Man On Horseback”