سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے کے بعد ایک پولیس اہلکار کی ویڈیو، جس میں وہ فتنہ الخوارج کو للکارتے ہوئے کہتا ہے کہ اگر ہمت ہے تو میدان میں آ کر مقابلہ کرو، نہتے لوگوں اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے لیے خـودکـش حـمـلوں اور چھپ کر وار کرنے سے بہادری ثابت نہیں ہوتی۔
ویڈیو میں اہلکار کا کہنا ہے کہ پولیس ہر قیمت پر دہشت گردی کے خلاف اپنی ذمہ داریاں نبھاتی رہے گی اور امن کے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔
اس نے کہا کہ بزدلانہ حملے حوصلے پست نہیں کر سکتے، بلکہ ایسی کارروائیاں پولیس کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
ملتان۔واپڈا ٹاؤن subway کے اندر سموسے کھانے سے منع کرنے پر ویٹر کو مکے اور تھپڑ رسید کر دیئے گئے۔بندہ حلیے سے پڑھا لکھا لگ رہا پیسے والا بھی ہو گا۔کیا ایک غریب انسان پر کھلے عام تشدد قانون اسکی اجازت دیتا ہے؟۔دیکھتے ہیں پولیس اس پر کیا کاروائی کرتی ہے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@OfficialSPPO@DC_Multan@multan_cpo
‼️باجوڑ
2 اگست 2026
آپریشن ۱۱ گرج
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 2ماہ کے دوران آپریشن 11 گرج کے تحت سیکیورٹی فورسز کی مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری
آپریشن 11 گرج کے دوران سیکیورٹی فورسز نے متعدد خوارج کو جہنم واصل کیا اور ان کے ٹھکانے بھی تباہ کیے
آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے سہولت کاروں کوبھی پکڑا جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا
باجوڑ کےعلاقے شاکرو میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا
باجوڑ میں کامیاب آپریشنز کے دوران متعدد خوارج کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
سیکیورٹی فورسز نے آپریشن 11 گرج کے دوران خوارجین کے زیرِ استعمال دیسی ساختہ بموں کو بھی تباہ کیا
زمینی اور کوارڈ کاپٹر کی مدد سے کی جانے والی کارروائیوں کے ذریعے دہشت گردوں کو مقامی آبادی سے بھاگنے پر مجبور کیا جا رہا ہے،
کارروائیوں میں اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ رہے اور مقامی آبادی کو کوئی نقصان نہ پہنچے
سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور خیبرپختونخوا میں دیرپا امن کے قیام تک بلا تعطل اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کے عزم پر قائم ہیں
@farii_022 یار یہ لڑکا بہت مجبور ہے ورنہ اس طرح کی حرکت کوئی برداشت نہیں کر سکتا ہے ریٹرن میں ہاتھ اٹھاتا ہے لیکن بس مجبوری کے ہاتھیں اس نے یہ سب برداشت کیا
یہ ویڈیو ملتان کی ہے 📍 اور اس میں نظر آنے والا لڑکا میرا بہت قریبی دوست ہے 💔 جو Subway میں کام کرتا تھا۔ افسوس کی بات ہے کہ صرف اس وجہ سے کہ وہ کچھ لوگوں کو باہر سے کھانا اندر لانے سے بہت ہی politely منع کر رہا تھا، کیونکہ یہ ریسٹورنٹ کی پالیسی کے خلاف تھا، اسے مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا 😡💔۔
کسی بھی ریسٹورنٹ کی پالیسی پر عمل کروانا کسی ملازم کی ذمہ داری ہو سکتی ہے، لیکن صرف اس بات پر کسی انسان پر ہاتھ اٹھانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ 😡⚠️
یہ واقعہ صرف میرے دوست کے ساتھ نہیں ہوا، بلکہ یہ ہم سب کے لیے ایک سوال ہے ❗ کیا عام اور غریب آدمی کی کوئی عزت اور کوئی حق نہیں؟ 😔💔
تمام لوگوں سے اپیل ہے 🙏 اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🔄📢 تاکہ یہ معاملہ متعلقہ حکام تک پہنچے، ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہو ⚖️
"صرف پیٹ نہ بھریں، جسم کو صحیح ایندھن دیں! 🍎🥩 عام خوراک اور بہترین خوراک میں کیا فرق ہے؟ یہ ویڈیو آپ کی ڈائٹ گیم بدل دے گی۔ خود بھی دیکھیں اور شیئر کریں! 💪✨"
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش۔
20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی.
پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق ۔
ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں
اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر
میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔
ثمرا بشیر
@MeAsmaGul مجھے تو یہ غیر مذہب لگ رہا ہے اس نے تعلیمی اسلام حاصل کی ہے جس میں نہ پر یہ باتیں کر رہا ہے اور سکتا ہے یہ ایجنٹ ہو اور اسلام کو ب**** کر رہا ہو اور دوسرا جو ہے یہ ہو سکتا ہے کہ ہندو ہو سکتا ہے کہ ظاہر ہے مندرسوں میں تعلیم حاصل کی ہوگی