میری ایک سہیلی نے مجھ سے پوچھا آپ کے لاڈلے نے تین سپیچیز کر ڈالی ہیں کرونا کے بعد۔ میں نے کہا ایسی بات نہیں دو ہی کی ہیں لیکن آج ان کی فرمائش پوری کردی۔ہم توقع کر رہے تھے کہ آج وہ ہمیں کلونجی ہلدی پانی کے فوائد بتائیں گے لیکن ہماری توقعات سے کوئی زیادہ آگے نکل گے @RehamKhan1
جی ہاں میں بہت کمزور ہوں کسی سے زیادہ دیر نفرت کرنے کی ہمت نہیں ہے کچھ دیر بعد لوگوں کو معاف کر دیتی ہوں جانتے ہو کیوں ؟؟ کیونکہ مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے اور مجھے محبتیں خوشیاں اور آسانیاں پھیلانی ہیں نفرتیں تو بہت پھیل چکی ہیں 😊
اسلام علیکم 💐
صبح بخیر زندگی 💐🇵🇰
میاں شہباز شریف مسلسل کرونا کے خاتمے کیلیے میٹنگز کررھے ہیں
حکومت مقامی ایم این اے اور ایم پی اے سے لوگوں کی لسٹیں منگوا کر پی ٹی آئی کے لوگوں کو ٹائیگر فورس میں شامل کر رھی ہیں
جو کہ افسوس ناک عمل ہے اس پے چیک اینڈ بیلنس کون کرے گا
سینئر رہنما مسلم لیگ ن عطاء اللہ تارڑ کی گفتگو
آمر حکومت نے آخری لمحات میں میر شکیل الرحمان کو اپنے بھائی سے ملنے کے لئے بھی رہا نہیں کیا ۔ ان آمروں کے لئے بس اتنا ہی کہ
بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں ۔۔۔ گور پیا کوئی ہور
#ReleaseMirShakilUrRehman
آج ٹوئٹر پر #سلیکٹڈ_سے_نہیں_ہوگا ٹاپ ٹرینڈ ہے۔عوام کواب آہستہ آہستہ احساس ہورہاہےیہ کرونا کرائسس کنٹرول کرنااس حکومت کےبس کی بات نہیں۔حامد میر کی آج کی خبر کیمطابق ایک سرکاری افسر نے حکومت کو انتباہ کیا ہےکہ جاگ جاو۔برا وقت ابھی آنا باقی ہے۔لوگوں کی جانیں ایسےجائیں گی جیسےپٹ جھڑ۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت سینئر پارٹی رہنماوں کے اجلاس میں مطالبات
٭کورونا کے خلاف ریلیف فنڈز کی نگرانی، فنڈز کا منصفانہ استعمال یقینی بنانے کے لئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے
خدا خدا کر کہ خطاب شروع ھوا بات خیرات سے شروع ھوئ لاک ڈاون کی مخالفت سے ھوتی ھوئ مھاجرین مکہ کو انصار مدینہ کی دی ھوئ خیرات پہ جا کہ ختم ھوگئی
پاکستان زندہ باد
پاکستانی اپنے خرچے پہ پائندہ باد