@TLPOrg98 حضرت عمر فاروق جب خلیفہ بنے سب سے پہلا کام انہوں نے یہ کیا کہ پورے عرب میں دربار جتنے بھی تھے سب ختم کر دیے
اسی طرح پورے پاکستان میں درباروں کا خاتمہ ہونا چاہیے پھر ہی لوگ شرک کرنے سے باز آئیں گے
Ufone Telenor، Jazz, zong
کمپنیوں کی سروس انتہائی ناقص ھوچکی ھے روز بروز پیکجز کے قیمتوں میں تو اضافہ ھو رھا ھے لیکن سروس مزید بدتر ھوتی جا رھی ھے انٹرنیٹ کی سپیڈ انتہائی Slow یہاں تک کہ کال تک اکثر اوقات نہیں ملتی اگر مل جائے تو بات نہیں ھوتی اور کال کٹ جاتی ھے@PTAofficialpk
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل آل پاکستان
Follow the channel on
WhatsApp: https://t.co/RYsCjXttTr
تمام دوست یہ والا چینل سبسکرائب کریں تاکہ انے والی ہر اپڈیٹ دوستوں کو اس پر بھی ملتی رہے
#cba#cybercryme#pmcpmc#sbp@sbp
کیا یہ سچ ہے اگر کسی دوست کے ساتھ ایسا مسئلہ پیش آیا ہے تو وہ اپنا مسئلہ واٹس ایپ میں سینڈ کریں اس کا مسئلہ حل کیا جائے۔
03024823706
@sbp#cba@cybercryme

@Aleemakhan_ انشاءاللہ ووٹ عمران خان کا ہے
اللہ تعالی نے اس کو ہمت دی اور اس نے سے ہٹ کاٹ کا کام شروع کیا اس صحت کارڈ پر میری والدہ کا علاج ہوا اور وہ ہمارے درمیان زندہ ہے الحمدللہ شکریہ عمران خان شکریہ پاکستان الحمدللہ
اللہ تعالی آپ کا بہت شکریہ
@NadraPak@DGIPOfficial
آپ لوگ بھی اپنے پاسپورٹ کی ڈلیوری کا کوئی انتظام فرمالیں تاکہ عوام کو لمبی لائنوں میں خوار نہ ہونا پڑے۔ دنیا بہت آگے نکل چکی ہے۔ میرا پچھلے ۳ ماہ سے لاہور کے آفس میں ہی پڑا ہوا ہے۔😞
سب سے پہلے جازکی سروس کو ٹھیک کیا جائے
اس کے بعد ریٹیلرہیلپ لائن1344پر تجربہ کار نمائندے بٹھائے جائیں
ریٹیلرایپ ٹیلی ناراپولو ایپ جیسی بنائی جائے
کسٹمرکو جو لان دیا جاتا ہے وہ100سے کم دیا جائے
ریورسل کی ٹرانزیکشن ایک کی بجائے پانچ کی جائے
پیکج کا ریورسل دیا جائے