Alhamdulillah!
Top Trending on X! 🔥
Zindabad Respected Teachers! 🌹
Your unity has made history. Keep your voice strong and respectful.
#RemoveEducationMinisterPunjab
معزز ممبران آج رات 9:00 بجے سے 10:00 بجے کے درمیان اپنے ایکس (Twitter) اکاؤنٹ پر لازماً #RemoveEducationMinisterPunjab ہیش ٹیگ پوسٹ کریں۔
یہ ہماری مشترکہ مہم ہے، لہٰذا آپ سب کی بھرپور شرکت ہی اس ٹرینڈ کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ آئیے، متحد ہو کر اپنی آواز مؤثر انداز میں بلند کریں۔
جب اساتذہ متحد نہ ہوں اور رزق کے معاملے میں اللہ سے ڈرنے کی بجائے ایک بدتمیز اور بدتہذیب شخص سے ڈریں تو ایسے الزامات پر انہیں حیران نہیں ہونا چاہیے !!
متحد ہوں یا پھر مظلوم بن کر اللہ کے فیصلے کا انتظار کریں۔
#RemoveEducationMinisterPunjab
ٹیکس عوام سے لینا اور اپنا علاج باہر سے کروانا،آپ نہیں تنخواہیں دیتے ہمارے ٹیکس سے دی جاتی ہیں تنخواہیں اس لیے یہ متکبر رویہ چھوڑ دیں
#RemoveEducationMinisterPunjab
اساتذہ کمیونٹی کاماننا ہے کے اگر وزیر تعلیم پنجاب کو نہیں ہٹایا جاتا تو ان کے اساتذہ مخالف بیانات اور تعلیم مخالف اقدامات کو ن لیگ کی پارٹی پالیسی سمجھا جائے گا۔۔اس سے ن لیگ کو بطور پارٹی نقصان ہو سکتا ہے، لہذا وزیر تعلیم پنجاب کو ہٹایا جائے
#RemoveEducationMinisterPunjab
ایکس پر اس وقت ٹیچرز کا وزیر تعلیم بارے ٹرینڈ ٹاپ کر رہا ہے پنجاب میں تین لاکھ ٹیچرز جو روز روز کی تذلیل سے تنگ آ چکے ہیں
تنگ آمد بہ جنگ آمد والا معاملہ ہے
#RemoveEducationMinisterPunjab