جو لوگ فالو بیک لے کر انفالو کر دیتے ہیں وہ کان کھول کر سن لے۔۔۔ ہمارے بھی دونوں انگوٹھے بلکل ٹھیک طرح سے کام کرتے ہیں۔ سیکنڈ نہیں لگے گا لات مار کے نکالنے میں اس لئے ایسے لوگ دور ہی رہیں۔
شکریہ
علان ختم شد
😬😬😬😬😬😬😬😬😬😬😬😬😬
@KeepsamM تین ان تینوں کے ساتھ ان کے مائی باپ امریکہ اسرائیل مل کر حوثیوں کا کچھ اکھاڑ نہ سکے ہیں تو اب کیا خاک کچھ کر پا لینگے۔ الٹا سعودیہ کے کرائے کی فوجیوں کے زیر قبضہ علاقے بھی گنوا دینگے۔
Pakistan and Turkey are now threatening to attack Yemen, and we say, by God, even if the entire universe, with its jinn, humans, domesticated animals, and predators, were to unite against us, they would not shake a hair on our heads.
@najamwalikhan تو جانا بلٹ پروف جیکٹ پہن کر کرائے کی فوجیوں کی صف اول میں میں شامل ہو جاو۔ مر گئے تو شہید (تمہارے حساب سے) ہو جاو گے زندہ بھاگنے میں کامیاب ہو گئے تو بھگوڑا کہلاو گے۔
@iranbutt85 ہیرا منڈی لاہور میں۔ 9 ماہ کے بچی سے زنا پنجاب میں ہوا ہے۔
نا بالغ بچیوں کا ریپ پنجاب میں۔
سارے فساد اور برائیوں کا جڑ متحدہ پنجاب ہے اسے کئی صوبوں میں بانٹ دو صحیح ہو جائے گا
@Devil_LLB گدھو جو روٹی پکتی ہے اس کا گندم پنجاب سے خرید کر کھاتے ہیں۔ لیکن پنجاب بلوچستان کے گیس پر بھی قابض ہے اس کے رائلٹی پر بھی قابض ہے۔ جب تک پنجاب کئی صوبوں میں بٹ نہیں جاتا دوسرا کوئی صوبہ خوشحال نہیں ہو سکتا
@RShahzaddk یہ پاکستانیوں کے پہنچ سے باہر کا بندہ ہے اسے وہی لوگ کنٹرول کر سکتے ہیں جنہوں نے چھوٹے کھاو جی کو دھکا مار کے اندر کیا تھا اور دھکا مار کے باہر کر دیا ہے۔
@RShahzaddk ایک یوٹیوبر کی ویوز کے لئے جھوٹبولنے سے قوم کا کیا نقصان ہوا ہے؟
یہاں عوامی پیسوں سے جہاز خرید کر اسے عوامی خدمت کا نام دیکھ کر پرائیویٹ استعمال کیا جا رہا ہے اس پر بات کرتے ہوئے موت پڑتی ہے۔
@nadiakhaan دنیا میں سب سے عقلمند قوم پاکستانی ہے جو مزاحمت کے بجائے سرسوں کا تیل لے کر طاقتور کے نیچے لیٹ جاتے ہیں۔باقی مزاحمت کرنے والے فلسطی ہو یا ایرانی سب بے وقوف ہیں۔اپنے ملک پر توجہ دو ایرانی جانے ان کا کام جانے۔ہمارے سارے حکمران انگوٹھا چھاپ ہیں ان کے ادنٰی ٰ وزیر بھی PHD ہوتا ہے