ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی 💯👍
یہ کاروائی کسی سیاسی جماعت سے منسلک نہیں ہے
یا عوامی مفاد میں ایک انتظامی اقدام ہے 💥
یہ علاقے کا مجموعی حق ہے ہمارا
اس کو سیاست کی نظر نہ کی جاۓ 💥
#SMTteamSN#uc07futurecolony
PPP District Malir official
ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن خوش آئند قدم ہے۔
شہر کو صاف، کشادہ اور خوبصورت بنانے کے لیے تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ انتظامیہ کے اس اقدام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
#SMTteamSN#UC07FutureCalony
> *ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن ، *
> یو سی فیوچر کالونی میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن علاقے کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا۔
> بہتر سڑکیں، صاف ماحول اور کھلی آمدورفت ہم سب کا حق ہے۔ اس کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔
> *علاقے کی بہتری - عوام کے ساتھ*
> #SMTTeamSN#UC07FutureColony
یو سی فیوچر کالونی کی خوبصورتی، صفائی اور بہتر آمدورفت کے لیے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ یہ کوئی سیاسی مسئلہ نہیں، عوام کے مفاد کا مسئلہ ہے۔
ہم اپنے منتخب نمائندوں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری بحالی کا کام یقینی بنایا جائے۔
#SMTteamSN#UC07FutureColony
ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن - عوامی مطالبہ، عوامی حق!
یو سی فیوچر کالونی کی خوبصورتی، صفائی اور بہتر آمدورفت کے لیے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ یہ کوئی سیاسی مسئلہ نہیں، عوام کے مفاد کا مسئلہ ہے۔
#SMTteamSN#UC07FutureColony
@imranarainpp Team #SMTteamSN
Assalamualaikum
Name:Aliyan Rustam Arain
Pakistan People's Party 🇱🇾
PS-88 District Malir Karachi
Plz Bhai Support us. use our Hashtag Thankyou 😊
یہ دنیا کا واحد پروجیکٹ ہے جہاں پر اتنی بڑی تعداد میں خواتین ہیوی وہیکل چلا رہی ہیں۔
شہید بینظیر بھٹو کا وژن تھا کہ خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنایا جائے اور اس وژن کو چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت پورا کررہی ہے۔
جئے بھٹو
جئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
جہاں عوام کی بات ہو، وہاں پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ ہو۔🇱🇾🇱🇾
بھٹو ازم کے نظریے اور عوامی خدمت کے پیغام کو آگے بڑھاتے ہوئے۔
جیے بھٹو، جیے عوام۔
#PPP#SMTteamSN
تھر پار کر پاکستان کے آئین اور 18 ویں ترمیم
کی کامیابی کی سب سے بڑی مثال ہے
یہ ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن، یہ ہے پیپلز پارٹی کا تھر!
جئے بھٹو
SMTteamSN #
مورخہ 04 اکتوبر #PS88#PPPMalir کاسوشل میڈیا اجلاس جاری۔
اجلاس سے #Karachi ڈویژن سمیت ضلعی عہدیداران اور ڈیجیٹل میڈیا ذمہ داران کا خطاب۔
پارٹی بیانیہ کو فعال طریقے سے عوام الناس میں پہنچانے پر جامع حکمت عملی کے تحت کام کرنے پر اتفاق۔
#SMTteamSN