18 ویں ترمیم کے حوالے سے نیشنل پارٹی کا واضع موقف ہے، کسی صورت میں رول بیک ہونے نہیں دیں گے۔ اٹھارویں ترمیم نے صوبوں کو شناخت دی ہے، @hasilbizenjo @DrMalikBaloch اور رضا ربانی نے اس پہ کافی جدوجہد کی ہے
فوٹو سیشن ہوا اور اپنی اپنی کرسیاں خود ہی اٹھا کر جارہی ہیں دونوں ٹیمیں ۔ اعلی ظرف اور بہترین اخلاقیات کا نمونہ ہیں
ہمارے ہاں جتنے بھی معتبرین ہوتے ہیں انکی ایسا کرنے میں توہین ہوتی ہے۔ انکی کرسیاں اٹھانے کے لیے ہمیشہ نوکروں چاکروں کی ضرورت ہوتی ہے۔
@ZargulBaloch5@Bizenjo
The Sun Bear has the longest tongue of all bear species – 8 to 10 inches long.If the Sun Bear is grabbed or bitten around its head, it can turn round inside the wrinkly skin on its head and bite the predator. Good morning.
آل میڈیکل کالجز متاثرین اسٹوڈنٹس کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کا انعقاد۔ ہم طلبا و طالبات کے ہر جائز مطالبات میں انکے ساتھ شانہ بشانہ ہیں۔ #displaymeritlistsofmedcollegs
بلوچستان کی بیٹی نورین ایک بیوہ عورت جو چار بچوں کی ماں ہیں ، گلے کی کینسر کی وجہ سے اپنی علاج نہیں کروا سکتی ہے ، پاکستانی عوام اور حکومت بلوچستان سے التماس ہے کہ غریب بیٹی کی مدد فرماہیں . فیملی فون نمبر 03327861976
@jam_kamal@LiaquatShahwani @ZA_Buledi @ImranKhanPTI
کوئٹہ/موجودہ بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے، @NationalParty_ اس بجٹ کو مسترد کرتی ہے
موجودہ عوام دشمن بجٹ جس میں بالواسطہ ٹیکسز میں اصافہ کیا گیا ہے اسکے خلاف اپوزیشن جو بھی حکمت عملی بنائے گی @NationalParty_ اسکا بھر پور ساتھ دے گی۔6/6
پارٹی صدر: ڈاکٹر مالک بلوچ