@MaryamNSharif میڈم جو طلباء کے لئے موٹر سائیکل اسکیم کا اعلان آپ نے کیا تھا پنجاب بنک ایک لاکھ بیس ہزار ایڈوانس لے رہا ہے اور موٹر سائیکل کی اصل قیمت سے بھی 23 ہزار زیادہ مانگ رہے ہیں جوکہ آپ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے برائے مہربانی اس کا نوٹس لیں۔
اتنا قدیمی اور بڑا ضلع تقسیم ہوتا رہا اسکی پرانی تحصیلی ضلع بن کر اس سے زیادہ ترقی کرگئیں جھنگ وہیں کا وہیں افسوس ہے جھنگ کے سیاستدانوں پر
@SahibzdaSultan
@ChParvezElahi#جھنگ_ڈویژن_بناؤ