۔
اپنے ذہنی و دلی تسکین کےلئے
چاہے آپ
کوئ بھی کھیل کیسا بھی کھیلو
خدارا
کبھی کسی کے #دل سے مت کھیلنا
کبھی بھی
کسی کےبھی #جذبات سےمت کھیلنا
کیونکہ
یہ وہ #اذیت وہ #درد وہ #تکلیف ہے
جو
انسان کو مرتے دم تک #سہنا پڑتی ہے
۔
Memories Can't Die .. 💔
۔
#Dard_e_Dil