I see the world from a different perspective to explore all its colours in depth!
SCM Professional @airlift_tech , Foodie by passion & a true Patriot 🇵🇰
قسمت بدلنے میں زیادہ دیر نہیں لگتی!
پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں، باؤنڈری پر کھڑے ایک غریب ’بال بوائے‘ نے سب کو حیران کر دیا- سری لنکن بلے باز کے زوردار چھکے پر اس نے ایک ہاتھ سے ایسا شاندار کیچ پکڑا کہ اس منظر کو ٹی وی سکرینز پر بار بار دکھایا گیا اور کمنٹیٹرز نے بھی اس کی صلاحیت کی داد دی-
معلوم ہوا کہ اس نوجوان کا نام عدنان ہے؛ اس کے والد ��ا انتقال ہو چکا ہے، وہ لاہور کے ایک ہوٹل میں مزدور کے طور پر کام کرتا ہے اور مقامی ک��ب میں بطور ’آل راؤنڈر‘ پریکٹس بھی کرتا ہے- اس دن وہ خاص طور پر چھٹی لے کر بال بوائے کے فرائض انجام دینے آیا تھا-
پی سی بی نے اس کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے اسے 4 لاکھ روپے نقد انعام اور اکیڈمی میں مفت داخلہ دے دیا- اب اس کے ڈومیسٹک کرکٹ میں آنے کے امکانات 100 فیصد بڑھ گئے ہیں- ایک کیچ نے اس کی پوری زندگی ہی بدل دی! 😍👏
جس نےیہ پالیسی بنائی خدا اسےجہنم واصل کرے مئی میں مجبوراً یونٹ 200 کراس کرگئے میں آج تک ہر ماہ پس رہا ہوں
اب سکت نہیں رہی اور پرسوں کنکشن کاٹ دیا ہے واپڈا نے
غریب سفید پوش طبقہ کیلئے اتنی ظالم جابر قاہر حکومت تاریخ میں نہیں آئی
بجلی پٹرول آٹا گی�� گھی میڈیسن ہر چیز کو آگ لگادی😰
عابد شیر علی نے وزیر اویس لغاری کی اچھی دھلائی کی ہے اپنے ادارے کی نااہلی کا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیتے ہیں ایک چالیس ہزار تنخواہ لینے والا جب پندرہ بیس ہزار کا بل دیکھتا ہے تو اس کی نیند اڑ جاتی ہے یہ 6 مہینے والا ڈرامہ ختم کر کے جتنے یونٹس استعمال ہوں صرف اسی کا بل بھیجیں.
@motasim This scheme is nothing but a joke you can’t buy a decent property in Karachi Lahore Islamabad financing amount atleast should be 150lacs to make this practical
ملک میں تیار گاڑیوں کے نام پر اسمبلنگ پلانٹ لگائے ہوئے ہیں اور چودھراہٹ monopoly قائم کرکے
گاڑیوں کی قیمتیں کروڑ کروڑ تک پہنچا دیں ہیں۔ زیرو انوسمنٹ اور خطیر منافع ۔ حکومت کو بلیک میل کرکے برسوں سے سبسڈی لے رہے ہیں۔ کستمرز کو لوٹ رہے ہیں۔
پاکستانیوں کابھی حق ہےاچھی سستی گاڑیوں پر
Lahore Gymkhana pays Rs 417/month for 112 acres in central Lahore. Land worth Rs 218bn. Potential rent Rs 22.5bn/year. State gets Rs 5,000/year. This is not a lease, it's a cruel joke.
دو دن قبل جس شخص نے سکوٹی والی لڑکی کو تھپڑ مارے آج لاہور کی ضلع کچہری کی عدالت کے ایک جج نے اس شخص کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
کاش اس لڑکی کی جگہ اس جج کی بیٹی ہوتی،اب پتہ چلا ان لوگوں کےلیے سی سی ڈی کیوں ��روری
یہ بچی شدید ٹراما میں تھی۔ کرب میں مبتلا تھی۔ معاشرتی رکاوٹیں دور کر کے سکوٹی چلانے کے قابل ہوئی تھی۔
قابل ستائش ھے کہ پنجاب سرکار نے اسی بیٹی اور اس کے اہل ��انہ کے سر پر ہاتھ رکھا ھے۔
مجھے اطلاع ملی ھے کہ وزیر اعلی نے خود اس بیٹی سے تفصیلی مکالمہ کیا ھے اور اس کا حوصلہ بڑھایا ھے۔
ڈی آئی جی فیصل کامران بھی اہل خانہ سے مسلسل رابطے میں رہے۔
ملتان میں ایک واقعہ ہوا 48 گھنٹوں میں انصاف
لاہور میں ایک سکوٹی والی بچی پر ہاتھ اُٹھا��ا گیا وہ اندر ہو گیا
پیٹرول پمپ پر ورکر پر ہاتھ اُٹھانے والا اندر ہو گیا
یہاں پنجاب پولیس یہاں سیف سٹی ہے یہاں پشت پناہی نہیں ہوتی
پوچھیں کراچی والوں کو میر رضا کے لئے کیسے انصاف مانگ رہے
پنجاب پولیس جس سپیڈ سے ملزمان کو ٹریس کر کہ فوری گرفتار کرتی ہے اس پر ان کو داد دینا بنتی ہے,،،،
احساس ہوتا ہے کہ واقعی ادارے موجود ہیں ،
Welldone
@OfficialDPRPP
Only in beautiful Pakistan, will you see Snow Leopards in 4s and 2s - roaming leisurely from snowy Mashabrum to iconic Passu Cones
Happy International Snow Leopard Day from magical Gilgit Baltistan - (Videos by my jungle friends, Sakhawat & Liaqat of GB Wildlife Dept)