@IrshadBhatti336 سر یہ ورلڈ کپ عمران خان نے کیسے جتوایا؟ سیمی فائنل تک رسائی دیگر ٹیموں کی ہار جیت پر منحصر تھی، متعدد کھلاڑیوں نے معیاری کھیل پیش کیا.
کئی ٹیمیں تین دفعہ ،بعض دو دفعہ، متعدد نے ایک دفعہ ورلڈ کپ جیتا.. اس کے بدلے کس�� نے وزیراعظم کا عہدہ نہیں مانگا
@ayazamir سر اتنی لمبی تحریر؟ یعنی ابھی عمران خان اور ان کی بہنیں جیل میں ہی رہیں گے، عوام بند راستوں میں رُلتے رہیں گے، معیشت جو پہلے ہی تباہ حال ہے مزید خراب ہوگی، وی لاگرز افواہیں پھیلاتے اور ڈالرز کماتے رہیں گے. اور کارکن دھرنے کے انتظار میں کام کسج سے فارغ رہیں گے؟
@AhmadJawadBTH بالکل یہی مسئلہ سیاسی ورکروں کا ہے. اچانک وہ نکل نہیں سکتے اور انتظار کتنا عرصہ کریں آخر ان کا بھی کویی گھر بار تو ہو گا؟ یا سارے ہی گھروں سے فارغ ہیں
خان کو uninterrupted پندرہ سال حکومت کرنے دیا جاۓ
اس ملک میں کوئی شخص اگر جمہوریت کا نام لے اسے فائرنگ سکواڈ، گولیاں مار کر ہلاک کر دینا چاہیۓ اور بلٹس کا خرچہ بھی مقتول کے گھر والوں سے لیا جائے: حسن نثار خان دور مین