سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو سلام جنہوں نے سودے بازی نہیں کی۔
مڈل کلاس کے لوگ تھے جنہوں نے ضمیر نہیں بیچا ۔
مڈل کلاس میں تھوڑی ویلیوز ہوتی ہیں
ارب پتی ہوتا تو بے ضمیر ہو چکا ہوتا
انیق ناجی۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
خان صاحب کو قیدِ تنہائی میں رکھنا عوام کو ان کی محبت سے محروم نہیں کر سکتا۔ یہ وقت اتحاد، یکجہتی اور پُرامن جدوجہد کا ہے۔ ہم آئین کے سچے محافظ بن کر اپنے قانونی حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے، یہی ہمارا واضح پیغام ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
جمہوریت میں طاقت کا منبع عوام کا ووٹ ہوتا ہے۔ خیبر پختونخوا کے لوگوں نے اپنے ووٹ سے جس حکومت کا انتخاب کیا، اسے سلب کرنا پارلیمانی نظام کی روح کو مسخ کرنے کے مترادف ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
بلوچستان میں پرامن احتجاج کچلا گیا، خواتین رہنماؤں کو عمر قید ملی، لاپتہ افراد کے لواحقین دیوار سے لگائے گئے۔ یہی سلوک آزاد کشمیر میں دہرایا گیا جہاں مظاہروں پر گولی چلی اور درجنوں شہید ہوئے۔ کیا اب خیبر پختونخوا کو بھی یہی پیغام دیا جا رہا ہے کہ آواز اٹھاؤ تو گولی کھاؤ؟ پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ان کے آقاؤں، تمہاری سیاست ہمیشہ کے لیے دفن ہو چکی ہے۔
ہم تمہیں کبھی معاف نہیں کریں گے — اب نکلنا ہوگا، اب حساب لینا ہوگا، اب لڑنا ہوگا!
This is the final warning to the constitution-breakers.
The people’s patience is finished.
Our fury is unstoppable.
The struggle continues.
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا