*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
*رشید احمد خان بھیا* سابقہ ڈپٹی میئر حیدراباد کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے اللہ پاک ان کے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرمائے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اللّٰہ ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
چلئے مان لیا کہ کراچی کے لوگوں نے الطاف حسین صاحب کی اپیل پر لبیک نہیں کہا ۔۔۔۔ یہ بھی مان لیتے ہیں کہ ان کے حمائت یافتہ امیدواران کو پورے پورے حلقوں سے کُل تین سو چار سو ووٹ پڑے ۔۔۔۔۔
تو پھر یہ تو اچھا ہوگیا ناں ۔۔۔۔ لائیے حقیقت عوام کے سامنے کیجئیے اعلان کہ سندھ کے شہری علاقوں نے الطاف حسین کو مسترد کر دیا ۔۔۔۔ بتائیے سب کو کہ کل سارا دن شہری سندھ میں کُل ملا کر کتنا vote cast ہوا ؟؟؟ اور اس میں سے الطاف حسین کے آزاد امیدواروں کے حصہ میں کیا آیا ؟؟؟؟
اور اگر ان کے حمائت یافتہ واقعی ہار گئے ہیں تو ان کی شکست کا اعلان کیجئے اور شہری سندھ کے حلقوں میں پڑنے والے ووٹوں کے حوالہ سے قوم کو تفصیلات سے آگاہ کیجئے ۔۔۔۔
آپ الیکشن کمیشن ہیں میرے جیسے کروڑوں پاکستانیوں کے حق خود ارادیت کے رکھوالے اور امین ۔۔۔
ہمارا ووٹ، ہماری امانت ۔۔۔۔ آپکے حوالہ ۔۔۔۔ خدارا ہمارے ووٹ کی حفاظت کیجیے گا 🙏🏻♥️
You came at 11th hour, when no one expected.
You jolt and break the years long fear of suppression in Karachi.
You moved the masses to cast their votes.
You win! Congratulations Mr Altaf Hussain
Regardless the pre fix results of election, your footprints on ground appeared.
آج جس طرح وفا پرست قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں وہ قابل تحسین ہے۔اللہ تعالی کامیابی عطا فرمائے۔آمین۔
#VoteSirfAltafKa@OfficialMqm@azizabadi@IHassanButt