@RukhsarH2O کوئی بھی پرفیوم 24 گھنٹے تک لاسٹ نہیں کرتا
زیادہ آئل کنسنٹریشن والا کوئی پرفیوم لے لیں جس کی ریشو 40٪ تک ہو
میری تجویز ٹام فورڈ کا بلیک آرکیڈ
یا پھر عبد الصمد القریشی کا باڈی عود ہے
اگر لائٹ فلورل خوشبو پسند ہے تو پھر
گوچی بلوم یا YSL Libreاوریجنل منگوا لیں
@SpaceeKing آہا ہا
ہم تو انّی پا دیتے ہیں
سرکار فرماندے نے
پاویں کوئی سنی ہوئے
پانویں شیعہ ہووے
پانویں وہابی ہووے
جیہڑا نئیں دھمال پائے گا
اس نو آپ نو پتا او کی اے
@Khurram_zakir اس جھنڈو بام نے اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بھی بنا رکھا ہے جہاں دن رات یہ اپنی شعبدہ بازیوں کے قصے اپلوڈ کر کہ نیم پاگل جہلائے وطن زومبیز سے داد تحسین وصول کرتا رہتا ہے
@SadiaTheSadia گھرسےملحق ایک پرائیویٹ مڈل سکول ہے
دودن پہلےسکول سےآنے والےشدیدنعروں کی گونج میں آنکھ کھلی
غورسے سننےپر اندازہ ہوا1مولوی صاحب کسی محفل کی صدارت کرتےہوئے4 سال سےلیکر 13 سال تک کے بچےبچیوں کوختم نبوت پرجان دینااورلینا سکھارہے تھے.
اس ملک میں تعصب بنیادی غذاسےبھی زیادہ لازم ہوچکا ہے
یہ جاہل انسان بدقسمتی سے پاکستان کی اکثریت کی ذہانت کی عکاسی کرتا ہے. یہ وہی ذہنیت ہے جسکی وجہ سے خواتین پسماندگی کے نچلے ترین درجے پر سڑنے پر مجبور ہیں
یہ خبیث انسان کبھی خواتین کی تعلیم کے خلاف بکواس کرتا ہے کبھی خواتین کی نوکری پر
اس کا ٹارگٹ ہمیشہ خواتین ہوتی ہیں ہمارے معاشرے میں پہلے ہی بئت مشکل سے خواتین تعلیم اور نوکری جیسا کام کر رہی ہئں اوپر سے اس قسم کے خبیث لوگ منفی پروپیگنڈا کر کے خواتین کے لئے گھر سے نکلنا محال کر رئے ہیں
بحیثیت معاشرہ اس قسم کے مگروہ لوگوں اور خیالات کی بھرپور مذمت کرنی چائیے
@Khurram_zakir اس متشدد سوچ کا رد ممکن نہیں کیونکہ کئی دہائیوں پر محیط اسکا پھیلاؤ اپنی جڑیں گہری کر چکا ہے
بس آنے والی نسلوں کو ان جیسے جانوروں اور مدرسہ جات سے دور رکھیں
@Aadiiroy2 سنٹرل پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی اکثریت اس بندے کے درجہ کی جاہل ہے
بعید نہیں کہ آپ کو اپنے مذہبی نظریات اپنے گھر والوں سے بھی پوشیدہ رکھنے پڑیں