میرے خیال میں نامرد بنانے کی بجاٸے سزاٸے موت ہی بہترین حل ہے۔ نامرد بنا کر مزید زہنی مریضوں کو معاشرے میں کھلا چھوڑنے سے بہتر ہے کہ ان ناسوروں سے مستقل جان چھڑانے کے لیے قانون سخت اور مٶثر بنایا جاٸے۔
صحابہ(رض)معیارِحق ہیں، ہماری جانیں آقا علیہ السلام، ان کے اہل بیت اور اصحاب پر قربان۔۔۔ لیکن جب بھی حق اور باطل کی تاریخ لکھی جائے گی تو حسین سچ اور یزید باطل کا پیمانہ رہے گا۔ یزید زندہ بعد کے نعرے لگانے والے سُن لیں کہ یزید مردہ باد تھا، مردہ باد ہے اور ہمیشہ مردہ باد رہے گا۔
@DrAU1983@iqrarulhassan@AliLarra میں اہل سنت کے تمام مقدسات کی کھلم کھلا توہین کو حرام سمجھتا ہوں اور نہ کرتا ہوں مگر جو معاویہ میرے آقا مولا علی ع کو برسر ممبر گالیاں دیتا تھا جو میرے مولا سے صفین جیسی جنگ لڑنے آیا تھا وہی جو امی عائشہ اور محمد بن ابو بکر کا قاتل بھی تھا میں سر عام اس پرتبرہ کرتا رہوں گا
عورت کی عزت اور احترام پر بڑی بڑی باتیں کرنے والے کچھ مرد حضرات اپنے گھر میں عورتوں کے ساتھ جو بد کلامی اور بدسلوکی کرتے ہیں اس کو کیا کہیں گے۔۔۔
#غورطلب#motorwaycase#respectforall
مبارک ہو وزیراعلی عثمان بزدار کو آئی جی پنجاب کو CCPO لاہور اور پوری ٹیم کو۔
DNA matched. انشاللہ جلد گرفتاری بھی ہوگی۔عوام کو پتہ ہو کہ رات 4 بجے تک عثمان بزدار میٹنگ میں تھے IG اور CCPO کے ساتھ۔وزیراعلی نے پورے کیس کی خود مانیٹرنگ کی ہے
کام بولتا ہے الفاظ نہیں۔ ویلڈن بزدار
اس بچےکے والدین نے ۳۰ سال ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور بچے کو آکسفورڈ سے تعلیم دلوائی مگر افسوس حرام کے رزق سے تربیت نہیں آتی، ذرا زبان ملاحظ فرمائیں،
آج بانو آپا بھی یاد آئی جنہوں نے راجہ گدھ میں پاگل پن کو رزق حرام سے منسلک کیا ہے
@PTIofficial
بھارتی افواج نے کشمیر میں ابرار نامی نوجوان کو ماورائے عدالت قتل کردیا کشمیر میں7ہزار 144نوجوان سیکورٹی اداروں کی تحویل میں شہید ہوچکے ہیں 1لاکھ60ہزار621افراد مختلف جیلوں میں قیدہیں 22ہزار917خواتین بیو ہ چکیں ہیں بھارتی دہشت گردی پر عالمی اداروں کی خاموشی شر مناک ہے
#Kashmir
"اپنے بچوں کو تعلیم دو کہ فلسطین پر قبضہ ہے۔ مسجد اقصیٰ قید میں ہے۔ صہیونی وجود دشمن ہے۔ مزاحمت ایک اعزاز کی بات ہے۔ اور اسرائیل نام کی کوئی ریاست نہیں ہے۔"
(شاہ فیصلؒ کے تاریخی کلمات)
Alhamdullilah... every night it rains in Islamabad and there is nothing more soothing than sleeping to the sound of rain 🌧❤️
#Islamabad#Rain#RightNow#Pakistan
باچا خان کی #ANP کے رہنما میاں افتخاراسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کر رہے ہیں اور کئ نسلوں سے اسرائیل کو”صیہونی طاقت” قرار دینے والے مولانا فضل الرحمٰن اطمئنان سے یہ گوہر افشانیاں سُن رہے ہیں ۔۔ آخر کوئ دین ایمان ہے ان لوگوں کا ۔۔۔ ؟؟ #FazalurRehman
'میری گزشتہ 7 سے 8 سال کی جدوجہد میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محنت جہانگیر ترین نے کی' وزیر اعظم عمران خان کا کامران خان کے ساتھ خصوصی انٹرویو دیکھیے آج رات 9 بج کر 30 منٹ پر صرف دنیا نیوز پر
#PMImranKhanonDunyaNews#PMImranKhan#PTIKay2Saal
مسجد میں قرآن سامنے رکھ کر اللہ کے گھر میں بچے اور بچیوں کا ریپ کرنا سب سے بڑی گستاخی اللہ گستاخی رسول گستاخی قرآن اور گستاخی دین اسلام ہے....
اب وقت آگیا ہے ریپ کرنے والا چاہے کسی سکول کا استاد ہو کسی یونیورسٹی کا پروفیسر ہو سبکو سزائے موت اور سرعام ہونی چاہیے سزا