مورخ لکھے گا وہ تین سال اقتدار میں رہنے کے بعد جب اترا تو اس کے پاس جلسہ فنڈر بھی نہیں تھے مگر اس نے قومی خزانے میں 22 ارب ڈالر چھوڑا تھا
وہ ملک کا 22 واں وزیراعظم تھا
اس نے اپنی 22 سال کی جدوجہد کو حلال کر دیا🇵🇰❤#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پشاور کے بعد کراچی پھر لاہور اور ایسے سارا پاکستان بتائے گا کے ہم زندہ قوم ہیں اور اس جدوجہد میں عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نواز شریف اور اس کا ٹولہ کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے، کسی بھی دن یہ ملک کا دیوالیہ کردینگے عمران خان کو شاباش ہے جو عالمی مہنگائی کے بعد بھی عوام کو رلیف دیتا تھا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں
اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
متفق لوگ ریٹویٹ کریں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ ایک ہیش ٹیگ ہی نہیں ہے بلکہ ایک فلک شگاف نعرہ ہے جس نے سامراجی پٹھوؤں
کےدل دہل رہے ہیں اور درو دیوارلرزہ براندام
ہیں۔
چھ ہفتوں میں کامیابی یقینی ہے اور انشااللہ ملک میں عام انتخابات ہونگے
تھری سٹوجز کے لئیے پیغام(سیاسی)موت
@ImranKhanPTI@PTIofficial