"دھڑادھڑ شہروں میں ’’ختمِ نبوت چوک‘‘ بن رہے ہیں، سرکاری سطح پر مذہبی شناخت کے مظاہرے سر پر چڑھے ہیں، میئر شہر کے انتظامی مسائل کے بجائے لہک لہک کر نعتیں پڑھنے میں مصروف ہیں ۔۔۔۔
مذھب کا جو تماشہ ہم بنانے میں لگے ہیں ایسا تماشہ تو انہوں نے بھی نہیں لگایا تھا جنہوں نے خود مذھب بنایا تھا ۔۔
مذہب اگر انسان کے دل، ضمیر اور ذاتی زندگی کا معاملہ ہے تو اسے ہر چوک، ہر سرکاری دفتر، ہر سیاسی تقریر اور ہر انتظامی ناکامی کے اوپر بطور پردہ کیوں تان دیا گیا ہے؟؟؟؟
اپنے بنیادی فرائض ادا کرنے میں ناکام بے کار ریاستوں کا ہتھیار ہے مذھب ۔۔۔
بے ایمان ، غیر ذمہ دار اور نااہل حکمرانوں کا ہتھیار ہے مذھب ۔۔۔
بچے جھلس رہے ہیں ، انسان مر رہے ہیں ، اسپتال تباہ حال ہیں، تعلیم برباد ہے، روزگار ناپید ہے، شہر گندگی کے ڈھیر بنے ہیں ، قانون گم ہے، عام آدمی ہر لمحہ خطرے میں ہے ۔۔۔ مگر ریاست دان اور سیاست دان کے پاس ان مسائل کا ایک ہی جواب ہے ۔۔۔ کوئی نیا مذہبی نعرہ، ایک نیا چوک ، پھر کوئی نئی مذہبی علامت !!!!!!"
Rasheed Shoro
دنیا میں کوئی پروفیشنل آرمی اپنی بنیادی آئینی ذمے داریوں کے علاوہ کبھی ملک کی اندرونی و بیرونی پالیسیوں میں بلکل دخل اندازی نہیں کرتی، اور سیاست کو تو دور سے سلام کرتی ہے -
پاکستان کی بہادر افواج بھی ان ہی روایت کی پاس داری کرتے ہوے کبھی سیاست میں دخیل نہیں ہوئی، اور موجودہ جنرل صاحبان تو خود کو سیاسی معاملات سے الگ تھلگ رکھنے کے لئے ہمیشہ کوشاں رہے - ان ہی گونا گوں خوبیوں کی وجہ سے پوری قوم کسی بھی قسم کے خوف کے بغیر پاک فوج کی دل و جان سے عزت کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔سالی
سکھر میں علم اوپر اٹھاتے ہوے اسکا ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرانا اور 8 افراد کا مرنا اس بات کا ثبوت ہے کے نہ علم مشکل کشا ہے نہ ہی جسکے نام پر یہ لگایا جاتا ہے وہ مشکل کشا ہے
جنگ تھمنے کے امکانات پیدا ہوئے ہیں۔ اچھی بات ہے۔
لیکن مجھے دونوں فریقوں پر اعتبار نہیں۔
صدر ٹرمپ بزنس مین ہیں۔ مارکیٹ تیزی سے گرنے لگتی ہے تو وہ اسے سنبھالنے کے لیے مثبت بیانات دیتے ہیں۔ انھوں نے پانچ دن کے لیے حملے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ ورک ویک پانچ دن کا ہوتا ہے۔ مارکیٹ بند، جنگ بحال؟
ایران نے ابھی جنگ کے پس پردہ مذاکرات سے متعلق کچھ نہیں کہا۔ لیکن اگر گفتگو جاری ہے تو جو لین دین کرنا تھا، وہ قیمتی رہنماوں کے قتل اور آدھا ملک تباہ کروانے سے پہلے کرلیتے۔
ہمارے جو دوست اس جنگ کو کربلا قرار دے رہے تھے اور حسینیت یزیدیت کے نعرے لگارہے تھے، ان کا کیا ہوگا؟ اگر امن مذاکرات کامیاب ہوگئے تو کیا امام حسین مدینے واپس چلے جائیں گے؟
Deeply saddened to hear about Imran bhai. Cricket has given us many shared moments, and as a fellow sportsman who has shared the platform and learned from him, I sincerely appeal that he be treated with dignity. Praying for his good health and strength for his family.
@ImranKhanPTI #ImranKhanHealthEmergency
ایک دن مہہ رنگ باہر آئے گی، ایک دن ایمان مزاری باہر آئے گی۔ یہ بھڑوے جج ، جرنیل ، انکے تمام ساتھی اور انکا سرغنہ عاصم منیر ہچھلوں کی طرح تاریخ کے گٹر میں ہوں گے ۔ منہ چھپا کر زندگی گزاریں گے۔
اللہ کی فوج کے سپہ سالار ، عازم غزہ ، بنیان المرصوص ، فیلڈ مارشل جناب عاصم منیر کی مچائی ہوئی شاندار معاشی ترقی کی نوبت یہ آگئی ہے کہ ہر پہلی کو امارات کہتا ہے اگلی پہلی کو مجھے پیسے چاہییں۔ پھر اس اگلی پہلی تک امارات اپنا گوڈا فیلڈ مارشل کی گچی پر دبا کر رکھتا ہے اور گندے گندے کام کرواتا ہے۔
جی ہاں امارات اپنے قرضے کو ہر مہینے اگلے مہینے تک کے لیے رول اوور کردیتا ہے۔ سٹیٹ بنک کے ذخائر میں پڑے ہوئے پندرہ ارب ڈالرز میں سے بارہ ارب ڈالرز قرضے کے ہیں۔ یعنی پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر صرف تین ارب ڈالرز ہیں۔ بارہ ارب ڈالر کے اسلحے کے فروخت کی خبر بھی اس وقت مکمل گھُرل ہوچکی ہے۔
یہ خبر ویسے ہی گھُرل ہوئی ہے جیسے سو ارب ڈالر کی ایس آئی ایف سی گھُرل ہوئی ، ٹرمپ ٹاور گھُرل ہوا ، جنٹری بیچ کی سرمایہ کاری گھُرل ہوئی ، پرویز لوہسر کے ہزار ارب روپے گھُرل ہوئے ، سعودی عرب کی پچیس عرب ڈالر کی سرمایہ کاری گھُرل ہوئی ، گرین انیشیٹو گھُرل ہوا اور پتہ نہیں کیا کیا گھُرل ہوگیا۔
یہ سب آپ کو کوئی نہیں بتائے گا۔جنہیں عمران خان کی چھ فیصد گروتھ والی معیشت اور دس ارب ڈالرز کے اضافے والی ایکسپورٹس پاکستان کا دیوالیہ دکھائی دیتی تھیں وہ دو فیصد گروتھ اور چار سال رکی ہوئی ایکسپورٹس پر بالکل بھی منہ نہیں کھولیں گے۔ کیونکہ انکے منہ میں ہڈی ہے۔ اگر ہڈی کے باوجود کوئی منہ کھولے تو اسکی تشریف میں خیر چھوڑیں آگے چلیں۔
لیکن ان سب بری خبروں پر آپ نے بالکل بھی پریشان نہیں ہونا۔ کیونکہ صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے۔ طیارے اس وقت فضا میں ہیں۔ لائن آف کنٹرول پر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور اور اور جناب فیلد مارشل نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا ہے۔
مجھے پیغام ملا ہے کہ مجھے کسی ایکسیڈنٹ کے ذریعے قتل کر دیا جائے گا۔ میری بیٹیوں کو ذلیل و رسوا کیا جائے گا، جتنا کر سکتے ہیں کیا جائے گا۔
میں نے اس پر سوچا، کیا جاوید ہاشمی کا خاندان اہلِ بیتؑ سے زیادہ مقدس ہے؟ جاوید ہاشمی اپنا سر سنتِ حسینؑ پر چلتے ہوئے پیش کرے گا۔ بی بی زینبؑ کو ننگے سر دربارِ یزید میں پیش کیا گیا، جاوید ہاشمی کی بیٹیاں بھی بی بی زینبؑ کے نقشِ قدم پر چلیں گی۔
جب تک یزید کے پیروکار زندہ ہیں، تب تک حسین ابنِ علیؑ کے پیروکار ان کا مقابلہ کریں گے۔
جیفری ایپسٹین سیکس ٹریفکنگ کا مجرم تھا لیکن ایسے لوگ نیک نامی کے لیے چیریٹی اور فنڈنگ بھی کرتے ہیں۔
جیسے بحریہ ٹاؤن میں مساجد اور دسترخوان قائم کیے جاتے تھے۔
سنہ 2006 میں ایپسٹین کی فنڈنگ سے فزکس سے متعلق اکیڈمک کانفرنس ہوئی۔ اس کانفرنس میں اسٹیفن ہاکنگ اور کئی اور سائنس دان شریک ہوئے۔
آج بے وقوف لوگ اسٹیفن ہاکنگ کو ایپسٹین کا شریک مجرم گردان رہے ہیں۔
جو شخص مفلوج تھا، وہ کیا جنسی جرائم کرسکتا تھا۔
بلوچستان کے حالات دیکھ کر میرا دل بہت غمزدہ ہے۔ سالوں کی ناکام پالیسیاں اور بلوچ عوام کو غلام بنانے والی سوچ کا انجام یہی ہونا تھا۔
اسلام آباد آپ کے پاس آئی، مہرنگ بلوچ اور بلوچ خواتین جن کا مطالبہ صرف یہی تھا کے ان کی بات ہی سن لی جائے، آپ نے نا سنی۔ آپ نے رابطے کی ہر دیوار گرا دی۔ بلوچ عوام کو دیوار سے لگا دیا۔
کاش قائدِاعظم کی کوئٹہ اسٹاف کالج کی تقریر پر عمل کیا ہوتا تو آج کوئٹہ بچ جاتا۔
کاش اپنی بیرکس میں ہی رہتے۔
ایمان مزاری اور ہاددی علی چٹھہ نے آج عدالت میں جو کچھ فاشسٹ رجیم کے بارے میں بولا ہے وہ اس بات کا مظہر ہے کہ معاشرے میں ابھی بھی جرات اور مزاحمت باقی ہے
#ReleaseImaanAndHadi
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کا نقصان ان کے اہل خانہ اور دوستوں کو تو ہوگا ہی مگر سب سے زیادہ نقصان اس معاشرے کا ہوگا جہاں طاقت اور ظلم کے خلاف بولنے والے کم ہوتے جارہے ہیں ۔ #pakistan
اپنے مولوی صاحبان سے درخواست کریں
کہ حضرت !
ہم پڑھے لکھے لوگ ہیں ، ہمیں واقعہ معراج ٹائم اینڈ اسپیس تھیوری کے مطابق سمجھائیں
تاکہ ہم چوتھی ڈائمینشن، وقت کے متعلق کچھ جان سکیں
اس کا ایک فائدہ تو ضرور ہو گا
یا آپ کو واقعی معراج سمجھ آ جائے گی
یا پھر آپ کی مولوی سے جان چھوٹ جائے گی
#دین_اسلام