جبری گمشدگی اور اغواگردی کے خلاف پشاور یونیورسٹی کیمپس کے تنظیمیں اور سوسائٹیز متحدہ طلبہ مخاظ(MTM) کی وساطت سے اختجاج جاری
ریلیز ایم فیل سٹوڈنٹس
ریلیز کیمپس سٹوڈنٹس✊🦅
قائم مقام صدر پشاور کیمپس آئی ایس ایف( ISF) ولی خان
#releasecampusstudents#campusstudents#MTM
بیرونِ ملک بیٹھے کچھ سستے یوٹیوبرز اپنی ویڈیوز کے ذریعے تحریکِ انصاف کے کارکنوں کو اکسانے کے درس دے رہے ہیں۔ ایسے عناصر سے ہوشیار رہیں اور ان کے اشتعال انگیز بیانیے سے دور رہیں
خان کی حقیقی طاقت شعور، اتحاد اور سیاسی جدوجہد ہے، نہ کہ کسی کے اکسانے پر جذباتی فیصلے کرنا #PTI#Insaf
بیرسٹر گوہر صاحب کو داد دیتا ہوں کہ وہ جس طرح اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، اگر اسی طرح ثابت قدمی اور سنجیدگی کے ساتھ اپنا کردار ادا کرتے رہے تو یہ خان صاحب کے لیے یقیناً فائدہ مند ثابت ہوگا۔ ✌️❤️
#ImranKhan#BarristerGohar#PTInfographics
شہباز گل خود بیرونِ ملک بیٹھ کر یہاں بڑکیں مار رہے ہیں اگر اتنا ہی دم ہے تو پاکستان آ کر اپنا مؤقف پیش کریں دوسری طرف بیرسٹر گوہر صاحب جس طرح اپنا کردار ادا کر رہے ہیںوہ بالکل ٹھیک ہے۔ سیاست میں جذبات زیادہ اہمیت سنجیدہ حکمتِ عملی اور عملی کردار کی ہوتی ہے @adilnaveedpak
آج زرعی یونیورسٹی پشاور میں تمام طلبہ تنظیمیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر گزشتہ روز نقاب پوش افراد کی آمد کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
واہ فیصل کریم کنڈی صاحب! کیا کمال کی عزت افزائی ہے، اپنی ہی پارٹی ہے، اپنا ہی اجلاس ہے، مگر بیٹھنے کی اجازت ایسے نہیں ملتی جیسے کسی مخالف پارٹی کے اجلاس میں آ گئے ہوں! 😂👏
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
میرے ملک کے مستقبل کا سوال نہ ہوتا، میرے لوگوں کی زندگیاں داؤ پر نہ لگی ہوتیں تو مجھے اس خدائ کے دعویدار مافیہ کی مراد سعید فوبیا پر ہنسی آتی۔
مئی جون ۲۰۲۲ میں مراد سعید دہشت گردی کے پھیلاؤ کا ریاست مخالف پراپگنڈہ کررہا تھا۔ لوگوں کو اُکسا رہا تھا۔
ارشد شریف پر جعلی ایف آئ آرز انہوں نے کاٹیں، اُس کو ہراساں کرنے ان کے ہرکارے اُس کے گھر تک گئے، قتل انہوں نے کیا۔ مطلوب ہوا مراد سعید۔
عمران خان کے گھر پر ان کے پہ در پہ حملے ناکام ہوئے تو مراد سعید کے لائے شرپسندوں نے زمان پارک میں ڈیرے ڈال رکھے تھے۔
جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی زندگی پر حملہ انہوں نے کیا عمران خان کے زندہ بچ نکلنے پہ قصوروار مراد سعید تھا۔ اس لیے وہ درکار تھا، ”زندہ یا مردہ”۔
۹ مئی کو کالر سے گھسیٹ کر تشدد کرکے اغوا عمران خان کو انہوں نے کیا۔ فالس فلیگ انہوں نے کیا۔ ذمہ دار مراد سعید تھا۔
۵ اکتوبر کو وزیر علی امین گنڈاپور لانگ مارچ لے کر آئے، روابط مراد سعید سے تھے۔ (پھر اُسی علی امین گنڈاپور کو ان کے ٹاوٹس یقین دہانیاں کراتے رہے کہ آپ کو وزارت سے ہٹانے کی سازش مراد سعید نے رچائی)۔
۲۶ اکتوبر کو گولی کیوں چلائی کا جواز یہ تھا کہ مراد سعید کنٹینر پر موجود تھا، بلکہ لانگ مارچ کے لیے افغانستان سے ۱۵۰۰ بندہ لے کر آیا تھا۔ وہی مراد سعید جس نے اپنی قوم کو ساتھ ملا کر انہیں مجبور کیا تھا کہ اپنے فوجی ٹرکوں میں، اپنے لائے ہوؤں کو اُس افغانستان چھوڑ کر آئیں جس کے ساتھ بارڈر کی سیکیوریٹی ان کی ذمہ داری تھی۔
عمران خان نے قبائلی نوجوان سہیل آفریدی کو وزیر اعلی نامزد کیا بندوقوں کا رُخ پھر مراد سعید کی جانب ہوگیا۔ روپوش مراد سعید نے جیل میں بیٹھے عمران خان سے اپنے دستِ راست کی منظوری کرالی۔
سہیل آفریدی امیدوں پر پورا نہیں اتر رہا تھا، تو ”عمران خان کو مروانا چاہتا ہے؛ جان نشینی کا طلبگار“؛ مراد سعید
۲۷ ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان ہوا تو ٹاؤٹوں نے جا کے اہل خانہ کو پیغام دیا کہ خان صاحب سے ملاقاتیں نہیں ہوسکتیں کیونکہ مراد سعید کو ان کا پیغام پہنچ جاتا ہے پھر وہ احتجاج پر زور دلواتا ہے۔ یعنی ان کے جائز حقوق چھیننے کا مجرم بھی مُراد سعید۔
خیبر پختونخواہ کے امن کا سودا انہوں نے کیا، یہاں کے وسائل کا اختیار انہیں چاہئیے تھا۔ خان صاحب کی رہائی کے بدلے عوام کے خون کی بلی یہ مانگ رہے تھے۔ مذاکرات ناکام مُراد سعید نے کیے۔
گورنر سے لے کر، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، سیکٹر کمانڈرز سے لے کر، اُس کے میڈیائی پالتوؤں اور پارٹی کے اندر کے ٹاؤٹوں سے لے کر سوشل میڈیائ گھس بیٹیھوں تک۔ سب کی نااہلیوں، بے غیرتیوں اور غداریوں کے لیے موردِ الزام مراد سعید۔
بات میری قوم کے مستقبل، میرے لوگوں کی زندگیوں کی نا ہوتی تو مجھے آپ خدائ کے دعویداروں کی اس مراد سعید فوبیا پر ہنسی آتی۔
🚨🔥 کل دم دم مست قلندر ہوگا ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور میں! 🔥✊
ان شاء اللہ کل زرعی یونیورسٹی کے لائبریری لان میں گورنر راج اور طلبہ کی گمشدگی کے خلاف آل پارٹیز احتجاج ہوگا۔
گورنر راج نامنظور! طلبہ کو بازیاب کرو! ✊🔥
#GovernorRajReject#ReleaseMissingStudentsndar#Agricultur
ٹینشن لینے کا نہیں ٹینشن دینے کا
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا گورنر راج لگنے سے قبل پارلیمانی پارٹی وٹس ایپ گروپ میں آخری پیغام🔥✊🏻
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
زرعی یونیورسٹی پشاور، ہاسٹل نمبر 6 میں ISF کے رومز پر حملہ — تمام طلبہ تنظیمیں متحد!
ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور کے ہاسٹل نمبر 6 میں بعض شرپسند عناصر کی جانب سے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کے رومز پر مبینہ حملے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا#Resistance