@WASA_MLT1992@CMComplaintCell@MaryamNSharif @DeputyMultan اسکے ساتھ باقی ہولز کے کڑے مرمت ہونے والے ہیں خدارا کام کو پورا کرے تصویر میں بھی ڈھکن سطح سے نیچے نظر آرہا ہے بارش کے پانی سے بھر کر یہ گھڑے بن جاتے ہیں اور حادثے کا سبب بنتے ہیں ۔براہ مہربانی ہولز کے کڑے کی مرمت کی جائے۔