@RashidHashmis جس لعنتی کے دفاع میں تم کل سے باؤلے کتے بنے ہوئے ہو اس باندر نے سرعام میڈیا پر نواز شریف کے خلاف بھونکا تھا ۔۔۔۔ چُلو بھر پانی میں ڈوب مرو ۔۔۔۔۔
@RashidHashmis اوراگرپارٹی اسی بھونکےشخص کوکسی ضلع کاپارٹی کاصدربنادےتو پھرکیاکروگےکالیا۔🤣🤣
ہم چوتیےیابرساتی مینڈک تھوڑی ہیں کہ پارٹی جومرضی کرتی پِھرےہم آنکھیں بندرکھیں۔ہمیں کسی عہدے یاکسی مراعات کی لالچ نہیں ہے جو چاپلوسی کرتےرہیں۔پہلے نواز شریف کے خلاف بھونکے اور پھر کوئی عہدہ لے لے،واہ
@RashidHashmis میاں داود نو جواب تیرے پیو بے دینا سی ؟ پین دیا لوڑیا مُصلیا اپنے بندیاں نو وڈی جا ریا ایں ، داود نالو زیادہ سخت گل تے نئی کیتی راجہ صاحب نے،
پی ٹی آئی دے سامنے تیری دلیری دی وڈیو ویکھی اے توُ کِڈا طرم خاں ایں
محترمہ مریم نواز،جناب رانا ثنا اللّہ !
بہاولنگرمیں ن لیگ کےاس عہدےپہ تعیناتی پرنظرثانی کیجئے. اس شخص کےبارے جو پتہ چلا، وہ نہ صرف شدیدمتنازعہ ہے، بلکہ بہت افسوسناک بھی ہے اور ن لیگ کے پرانےمخلص کارکنان کی حوصلہ شکنی بھی ہے.
@MaryamNSharif@RanaSanaullahPK
میں نے ٹویٹر پر آ کر سب سے پہلے جن لوگوں کو سیاست پر بات کرتے اور ٹرول کرتے دیکھا ان میں سے ایک عادی تنولی تھا ۔
میں نے علی اعلان اسکو اپنا سینئیر کہا ہے۔اور اس بات پر قائم ہوں
عادی تنولی جیسے لوگ عہدوں کے محتاج نہیں بلکہ انکی وقعت پارٹی عہدوں سے کہیں بڑھ کے ہے
مریم نواز کےاندھ بھکتوں سے لڑائی کےدوران انہوں نے مجھےسافٹ بلاک کردیا تھا لیکن شکر ہےبلاک نہیں کیا۔
آج اک خوشامدی کی جانب سے عادی تنولی کے ساتھ بدزبانی اور دھمکیوں سے احساس ہوا کہ نوازشریف اور اسکی بیٹی کو عزت کرنےاور خلوص سے محبت کرنے والے لوگ پسند نہیں ہیں ۔
انکو صرف خوشامدی پسند ہیں۔ یہی انکی وجہ زوال بن رہی ہے۔
اور شکر ہے میں نے جلد بھانپ کر اس خوشامد پرست ٹبر سے اظہار برأت کر دیا تھا۔
لوڑے
کسی کو تو بخش دیا کر۔
تجھے یوتھیوں جوابی بھونکنے کےلئے رکھا تھا اپنوں پہ بھونکنے کےلئے نہیں ۔
میں داود نے مریم پہ بکواس کی تب تو نے کس کا منہ پہ لیا ہوا تھا کہ جواب نہیں دے سکا۔
جناب راشد ہاشمی صاحب
برطانیہ یاترا دوران آپ کے ساتھ بیٹھ کر ایک کپ چائے پینے کا شرف حاصل ہو چکا ہے جس کا حیا رہتی دنیا تک رکھوں گا اور ہر ایسے شخص جس کے ساتھ تعلق تھا کوشش یہی ہے ان کے خلاف کوئی لفظ زبان سے نہ نکلے لیکن ایک وعدہ ضرور کرتا ہوں کہ میاں محمد نواز شریف کے سامنے اپنے لکھے ہوئے یہی الفاظ بلند آواز میں ضرور پڑھوں گا اگر زندگی نے مہلت دی تو اور میرا ضمیر گوارہ نہیں کررہا کہ آپکو انہی لفظوں میں پلٹ کر جواب دوں
خوش رہیں آباد رہیں مسکراتے رہیں
پہلے اُن کو جواب دیں جنہیں ن لیگی قیادت کو گالیاں دینے کے بعد بھی عہدے دیے جاتے ہیں میاں داود گالیاں دیتا رہا تب آپ کہاں تھے؟؟باقی بات رہ گئی راجہ صاحب کی تو راجہ صاحب اتنے ہی بُرے ہیں تو میاں صاحب یوکے پاکستان اُن سے ملاقات نہ کرتے اُن کی حوصلہ افزائی نہ کرتے۔یہی راجہ صاحب کا انداز بیان ہیں آپ کو بُرے لگتا ہے تو یہ آپکا مسئلہ ہے۔باقی ہم مامے چاچے نہیں ہیں تو آپ بھی مامے چاچے نہ بنیں۔داد تو میں لیڈرشپ کو دونگا جو آپ کو اپنے ہی لوگوں کے خلاف محاذ کھولنے پر کُچھ نہیں کہتے۔خیر آپ کوشش کرلیں مگر یہ یاد رکھیں ہم راجہ صاحب کے ساتھ ہیں
Now in Khyber Pakhtunkhwa, even if an MPA is accused of a criminal offence, the police must first seek the Speaker’s permission before arresting him.
What next? If an MPA kills someone, will the police first wait for the Speaker’s permission to arrest him?
What an extraordinary version of “equality before law.” Well done. Keep it up! And this is Riyasat-e-Madina?
بہاولپور میں شیر ثاقب چدھڑ کی دھاڑ ۔ چیمہ کی آتما رول دی
جو شخص اپنے ہی ووٹرز اور سپورٹرز کی جانب سے پھول نچھاور کرنے پر غصہ ہو، اس کے طرزِ عمل پر عوام سوال ضرور اٹھائیں گے۔ این اے 168 کے عوام اپنا فیصلہ 27 ستمبر کو ووٹ کے ذریعے دیں گے۔ منیر اقبال چنڑ صاحب کو پیشگی مبارکباد، ان شاء اللہ 27 ستمبر کو شیر دھاڑے گا۔
یہ بہت بڑا ظلم خدا کا خوف کریں حکومت میں بیٹھے لوگوں کو سوچنا چاہیے کہ کسی کے ماں باپ کی قبروں تک کو مٹا دینا ان پر مٹی ڈال کر نشانِ قبر تک ختم کر دینا کس قدر سنگدلانہ عمل ہے کسی کے مرحومین کی قبروں کی بے حرمتی انسانیت کے خلاف ہے
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@CMComplaintCell
@AdvocateTehreem@lostguy79@MaryamNSharif ہوں تو آپ پہ کیا گزرے. اُمید تو نئی کہ کچھ ہو لیکن شائد خیال آجائے کہ پرانا دور واپس بھی آ سکتا ہے اور کوئی حرکت کرنے کی جسارت کر لیں🤬
بہن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ آپکو صبر عطا فرمائے اور آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲🥹
@AdvocateTehreem@lostguy79@MaryamNSharif@MaryamNSharif
سب دی ماں بننے کا آپکو بڑا شوق ہے اور بڑے بڑے دعوے جتنے مرضی کرالو۔ بیوروکریسی کے سامنے کسی کی کوئی اوقات نہیں، آپ نے وزیر بھی ساری جنانیاں بھرتی کر دی ہیں جن سے کوئی MPA کام بھی نئی لے سکتا۔ آپ کی شو بازی نے ن کے کارکُن کو مُتنفر کر دیا ہے! ان کو نکیل ڈالو +
@AdvocateTehreem@lostguy79@MaryamNSharif ایکشن لیں اور ان گھٹیا حرکت کرنے اور کروانے والوں کے خلاف سپشل اختیارات استعمال کر کے نوکری سے فارغ کر کے فوری جیل بھیجیں، اگر اس قبرستان کو بحال کِیا بھی جائے تو 💯% قبروں درست نشاندہی ممکن نہیں۔ آپ کیلئے شیم کا لفظ بھی چھوٹا پڑ رہا ہے ۔ تصور کریں یہ قبریں آپ کے آباو اجداد کی +
چونکہ مورخ نے ایک روزہ ناغہ کے بعد ہٹی کا شٹر چُکیا تھا لہذا سالم رکشہ کرکے تمام حکومتی عہدیداران کے اکاونٹس پر پھیرا ماریا تو یہ منظر دیکھا کہ میاں داؤد کے خلاف کسی پنجاب حکومت عہدیدار جانب سے کوئی ردعمل دکھائی نہ دیا پھر مورخ نے وہی سالم رکشہ پنجاب وزارت اطلاعات جانب موڑا تو وہاں بھی جواب شکوہ دکھائی نہیں دیا اور پھر مورخ نے “ رشکے “ والے کو اپنی جیب سے کرایہ ادا کیا اور گھر کی راہ لی جبکہ دوسری جانب والنٹیرز نے میاں داؤد بیان کے بخیے ادھیڑ دیے تھے جس کے بعد یہ احساس ہوا کہ یہی رضاکار ہیں جو جماعت کا بوجھ اپنے نازک کاندھوں پر اٹھائے ہوئے ہیں اور حکومتی ترجمانوں کی فوج ظفر موج اس معاملہ پر نہر کے دوسرے پاسے کھڑی ہے لہذا مورخ بھی اس وقت نہر کے دوسرے پاسے ہی کھلو گیا ہے اور انتظار میں ہے کہ کب اور کتنے وجے اس بیان پر ردعمل ائے گا اور یہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ جن وقتوں میں لون لیگ زیر عتاب تھی اور وزیراعظم عمران خان نے ذاتی احکامات ذریعے نوازلیگی سوشل میڈیا کے ایک رضاکار کو گرفتار کروایا تھا تو اس وقت بلال فاروق تارڑ اور میاں داؤد ہی تھے جنہوں نے اس رضاکار کا مقدمہ لڑا اور اس رضاکار کو بغیر معاوضہ تمام سہولیات مہیا کیں چونکہ اور اس وقت نواز لیگ کا اپنا سائیکل چُکیا گیا تھا بہرحال میاں داؤد کے بیان پر دلی دکھ افسوس ضرور ہوا کہ ایک ڈگری کی تصدیق پر انہیں ذاتی گفتگو سے پرہیز کرنا چاہیے تھا
کیپٹن صفدر نے میاں چیاؤں چیاؤں ایڈوکیٹ کے خلاف NCCI میں درخواست جمع کروا دی 🙌🏻🙌🏻
چیاؤں چیاؤں ایڈوکیٹ کہندا میں نے کیپٹن صفدر کا نام نہیں لیا ہے تو لوگ کہہ رہے پھر تم نے احسن بھون کو جو پین پیش کی اُس کے جعلی نکاح کا ذکر کر رہے تھے ؟