مستری جنرل باجوہ کے خلاف سازش کر کے آرمی چیف بنا تھا۔
اب دوسرا مستری کے خلاف سازش کر رہا ہے۔ صوبوں کا شوشہ اسی کا ہے۔
اس با�� کا خطرہ ہے کہ اگلا سازشی جنرل عاصم منیر کے ذریعے عمران خان کو نقصان نہ پہنچا دے اور پھر عوامی احتجاج کو سپورٹ کر کے مستری کو گرفتار کر کے ٹرائل کر دے۔
سارے غدار عمران خان کے خلاف ہیں۔
🚨🚨
مولانا فضل الرحمان کو ہیرو بنانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے، سب جانتے ہیں کہ وہ پی ڈی ایم جماعتوں کی قیادت کر چکے اور عمران خان کی حکومت گرانے میں پیش پیش تھے
بریکنگ نیوز 🚨جسٹس اطہر من اللّٰه کا نیویارک بار میں اہم ترین دبنگ خطاب 🔥🔥
بدقسمتی سے پاکستان میں جرنیلوں کی مداخلت سے قانون پر عملداری قائم نہیں ہوسکی۔ جنکا پاکستان کی سیاست حکمرانی پر کوئی دخل نہیں تھا وہ کنٹرول سنبھال چکے ہیں۔
🚨🚨 بریکین�� نیوز : کپتان سے متعلق آج رات کچھ بڑا ہونے والا ہے ۔ اہم ترین ملاقات متوقع,!!!🔥🛑🛑
اجمل جامی کیمطابق, آج رات کسی بھی وقت پی ٹی آئی کی ایک اہم شخصیت ( بیرسٹر گوہر) اور وفاقی حکومت کے اہم وزیر, وہ ہی وزیر جو آج کل رانا ثنا اللہ کے ساتھ پھڈے میں ہے ۔ ان کے درمیان ایک اہم ملاقات ہو سکتی ہے ۔ اس ملاقات کا مقصد تین نکات پر مبنی ہے ۔ میری اطلاعات کیمطابق, پی ٹی آئی کے دو رہنما چاہ��ے ہیں کہ, گوہر یا لطیف کھوسہ یا کوئی اور ان کو ملاقات کی اجازت دی جائے ۔ دوسرا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کیا جائے ۔ تیسرا وہ کہتے ہیں کہ, جو بدلتی صورتحال ہے, نئے صوبوں کا قیام یا ریفرنڈم, اس کے اوپر ہمیں خان صاحب سے بات کرنے دیں ۔ 🚨🚨
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔
سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔
مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔
آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو ک�� مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
اداکارہ مریم نفیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دعاؤں میں بہت طاقت ہوتی ہے، اس لیے چلتے پھرتے اور ہر موقع پر ان کے لیے دعا کریں۔
@MariyamNafeees#ImranKhan#Prayers
اگر خان صاحب کو جیل میں کچھ ہو گیا ، تو آپ کی سیاست اور دولت تو شاید بچ جائے لیکن آپ کی عاقبت خراب.
آپ سب کچھ فوج پہ ڈال کر چھپ نہیں سکتے. آپ بھی اتنے ہی ذمہ دار ہیں. ابھی بھی وقت ہے. مسلمانوں والے فیصلے کریں. خان صاحب کو ان کا حق دیں اور ہسپتال منتقل کریں. رب کا سامنا کیسے کریں گے؟
مجھے پتہ لگا کہ شہباز صاحب تو مان گئے تھے، آپ لوگوں نے انہیں روکا. (pmln leaders). آپ tv پہ چاہے جتنے جھوٹ بولیں، لیکن آپ کو پتہ ہے کہ آپ لوگ جیل میں خان صاحب کو اور میری بہن کو ٹارچر کر رہے ہیں. کیا آپ لوگ نمازیں نہیں پڑھتے؟ سجدے میں جب جاتے ہیں، تو اپنے جھوٹوں پہ پچھتاوا نہیں ہوتا؟
@CMShehbaz@KhawajaMAsif@betterpakistan@BBhuttoZardari@TararAttaullah@AzamNazeerTarar@MaryamNSharif@nawazsharifmns
اچانک سے کینسر ہو جانا اور پھر شوکت خانم پہنچ جانا اور پھر یہ کہنا کہ میرا تو دل چاہ رہا تھا اس کے دروازے پر سجدہ کر دوں ۔۔
یہ میرے اللہ کی نصیحت ہے تم جیسے مغرور لوگوں کے لیے ۔۔
تم نے بہت دل دکھایا تھا ہمارا جب تم یہ کہتی تھی نا خان زمین پہ اکڑ کے چلتا ہے 💔
میرے اللہ رب العزت نے اپنی شان سے تیری اکڑ توڑ دی اور تجھے تیری اوقات میں واپس لایا۔۔
یہ سزا تمہارے لیے کافی ہے اللہ تعالی تمہیں صحت تندرستی والی زندگی دے
الطاف حسین کا اعتراف
بے نظیر، زرداری نواز شریف سب نے پاکستان کوچھوڑا میں نے خود بھی چھوڑا لیکن ہمیں ایمانداری سے تسلیم کرنا پڑے گا اگر کوئی مرد قلندر ڈیل کر کے باہر نہیں بھاگا تو وہ صرف عمران خان ہے
کور کمانڈر پشاور کہہ رہا ہے خدا مجھے تباہ برباد کرے اگر میں معدنیات پر قبضے کے لیے آیا ہوں تو نہ جنرل صاحب انج نہ
آپ نے ایک حلف لیا تھا کے میں سیاست میں مداخلت نہیں کرو گا جو حلف کو نہیں مانتے ان کی قسمیں بھی جھوٹی ہیں
آپ نے وزیر اعلی،اسپیکر، صوبائ وزیروں اور دیگر لوگوں کو اغواہ کیا ہوا ہے
کے پی کے میں آپ سیاست میں بدترین مداخلت کر رہے ہیں
آپ نے یہ کر کہ آئین شکنی کی ہے پاکستان کے آئین کے مطابق یہ سنگین غداری ہے اور آپ غدار ہیں
غدار قسمیں کھایا یا جو مرضی کریں وہ غدار ہی ہوتے ہیں