پنجاب ہائی وے پٹرول تونمی موڑ ڈیرہ غازی خان نے بین الصوبائی منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ گاڑی کے خفیہ خانوں سے ساڑھے 13 کلو چرس برآمد کر کے ملزم عبدالستار کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے امتناعِ منشیات کی ایف آئی آر درج کی گئی
ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازی خان ریجن چودھری محمد شریف کی ہدایت پر
ڈی ایس پی پٹرولنگ عمران عارف سیال نےعیدالفطر کی آمد کے پیشِ نظر ورثاء شہداء پٹرولنگ پولیس کی حوصلہ افزائی کے لئے عید گفٹ راشن اور نقدی کی تقسیم کیے
ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازی خان ریجن چوہدری محمد شریف نے پیٹرولنگ پوسٹ شادن لنڈ کا سرپرائز وزٹ کیا
انہوں نے نفری کی حاضری ریکارڈ پوسٹ اور
بلڈنگ پوسٹ کا معائنہ کیا ملازمان کو بمطابقsop ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایات دیں https://t.co/9xqYAEjzwG
مقدمہ نمبر 122/22ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ شاھد حنیف خان
اور ایس پی پٹرولنگ محمد شریف جٹ کی ہدایات کے مطابق پٹرولنگ پولیس ہیڈ پنجند ضلع مظفر گڑھ کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن الگ الگ ،2 مقدمات کا اندراج
120/22
122/22
بجرم 3/4/4/79
برآمدہ شراب
تھانہ صدر علی پور
شفٹ سلیم اختر si
ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ شاھد حنیف خان
اور ایس پی پٹرولنگ محمد شریف جٹ کی ہدایات کے مطابق پٹرولنگ پولیس کوٹلہ اندرون راجن پورکا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
مقدمہ نمبر: 197/22
بجرم: 3/4/4/79
برآمدہ شراب دیسی 25لیٹر
تھانہ: فاضل پور
شفٹ انچارج: سید رضوان عزیز SI