لو جی آ گیا 8 فروری انشاءاللہ آج کا دن میرے قائد نوازشریف کو اللہ کے فضل سے چوتھی بار پاکستان کا وزیراعظم بنائے گا
شیر اک واری فیر۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
اور ناظرین میاں محمد نواز شریف گاڑی کے سٹیرنگ پر بیٹھ چکے ہیں اور اپنے حلقہ این اے 130 میں نکل پڑے ہیں*
*کہا تھا جس دن میاں بقلم خود کمپین شروع کریں گے مقبولیت کا لگ پتہ جاوے گا*
#لاہور_میں_شیر_آیا
مسلم لیگ ن کے کارکنان قائد میاں نوازشریف کے متوالے ہر شہر اپنے قائدین کا فقیدالمثال استقبال کر رہےہیں ہر جلسہ پچھلے جلسہ کا ریکارڈ توڑ رہا آج شیروں کے شہر #خانیوال_میں_امید_سحر مریم نوازشریف تشریف لا رہی ہیں اور خانیوال دختر پاکستان عکس نواز کا استقبال کرنے کو تیار ہے!!
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پاس ہی مہنگائی سے کمی کا فارمولا ہے۔ سستی بجلی، سستی گیس، روزگار اور امن کا فارمولا صرف نوازشریف کے پاس ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب