پرسوں آٹا مہنگا ہونے کا اعلان ہوا، کل خان صاحب نے نوٹس لیا، JKT اور خسرو بختیار کو ٹاسک سونپا، ساتھ ہی پنجاب/بزدار حکومت نے "ایکشن" لیا 👇 گرفت��ریاں، سخت جرمانے
پھر بھی تنقیدی توپوں کا رخ عمران خان کی طرف..
حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے
قانون نافذ کرنے والے ادارے جلد سے جلد غدار مشرف کو گرفتار کریں ۔
اگر غدار مشرف کی سزا پر عمل نے کیا گیا تو ملک کا آگے چلنا مشکل ہو جائے گا ۔۔
لاہور میں DGاور وزرا کے خلاف شکائیت درج کروانے پر کہ، دارالامان کی کم عمر لڑکیوں اور بچوں کو سپلائی کرنے اور ریپ کرنے میں آفیسر اور حکومتی مشینری ملوث ھے پر دارالامان کی ہیڈ پر ھی مقدمہ بنوا کر گرفتار کر لیا گیا
حقیقت کیا ھے مگر بچوں کی چیخ و پکار سے دل دہل گئے ہیں😭🙏😭