خواتین کا احترام اور تحفظ .....پنجاب حکومت کا اشتہار ......وزیراعلی پنجاب کی ریڈ لائن.
خواتین پر پولیس کا مبینہ تشدد... ماشاءاللہ! پنجاب میں گڈ گورننس کا نیا ماڈل مبارک ہو
@AzmaBokhariPMLN@Marriyum_A
ملزمان اور DSP میری موت کے ذمہ دار ہوں گے یہ الفاظ گجرات کی بیٹی کے ہیں جس نے پولیس کے رویے اور تذلیل سے مایوس ہو کر خودکشی کی کوشش کی
کیا پنجاب میں انصاف صرف اشرافیہ کے لیے ہے؟
آئے دن مظلوم خواتین کے ساتھ ہی پنجاب پولیس کا ہتک آمیز سلوک کیوں ؟؟؟
گڈ گورننس پنجاب زندہ باد
@AzmaBokhari
یہ کس کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے ! ہنگامی ڈیفنس ایکٹ پاس ایوان لرز رہے وزیروں کے ماتھے پر پسینہ ! تم زمین پر خلیفہ بھی بنا دو کسی کو تو بھی اس سونامی کو نہیں روک پاو گے !
اللہ کرے میں غلط ثابت ہوں
لیکن صورتحال کی سنگینی سے یوں لگتا ہے کہ FM عاصم منیر جو کچھ کر چکے ہیں اُس سب کے ڈر سے وہ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔۔۔!
بلکہ انہیں کتنے بھی بندے مارنے پڑے
میرے تجزیے میں وہ مارتے جائینگے اور آگے بڑھتے جائینگے
تاوقتیکہ ۔۔۔!
شہباز گِل
کشمیری نوجوان کا سوشل میڈیا ہے نام پیغام!!
سوشل میڈٰیا والوں اگر انکے پاس بندوق ہے تو ہمارے پاس زبان کی طاقت ہے, سب متحد ہو جائیں اور ہمارے لیے آواز اٹھائیں!!
رانا ثنا اللہ سے صحافی نے اکیس لاشوں پر سوال پوچھا تو کہا کہ آپ کا سوال تحریک آزادی کشمیر کے خلاف ہے
میرپور میں فائرنگ کا پوچھا تو رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا میر پور میں کوئی فائرنگ نہیں ہوئی۔۔
اندازہ لگائیں یہ کس قسم کے بےحس لوگ مسلط ہیں
PoJK woman in tears appeals to United Nations and International Media to raise voice against Pakistani brutality after dozens of innocent civilians were killed in Pakistan Occupied Jammu & Kashmir (PoJK).