*مورخہ 2 جنوری بروز اتوار*
بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف منعقد ہونے والے پاک سرزمین پارٹی کے جنرل ورکرز اجلاس میں چیئرمین سید مصطفی کمال کا کارکنان کی جانب سے والہانہ استقبال
#PSPWorkersConvention
@PSPPakistan کے کارکنان شہری سندھ کا مقدمہ لڑنے جا رہے ہیں عوام کو اب گھروں سے نکلنا ہوگا۔ پاکستان کے لیے، اپنے لیے اپنی نسلوں کیلئے۔
#PSPWorkersConvention
بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف منعقد ہونے والے پاک سرزمین پارٹی کے جنرل ورکرز اجلاس سے PSP کی جوائنٹ سیکرٹری نائلہ منیر کارکنان سے خطاب کر رہی ہیں-
#PSPWorkersConvention