🎥 بيت معتمدي التاريخي في أصفهان .. كنزٌ من الفن، والظرافة الإيرانية
بيت ملاباشي التاريخي او البيت المعتمدي بإيران هو مبنى بقي من فترات تاريخية مختلفة ويتميز بزخارف وهندسة معمارية إيرانية مثيرة للإعجاب .
PAID MI ایجنٹ ایکسپوزڈ : پارٹ 1, Distraction Agenda
یہ MI کی paid ایجنٹ #MIAgentAysha پچھلے ایک دو سال سے شوشل میڈیا پر مختلف کام سر انجام دیتی ہے ان میں سے ایک کام شوشل میڈیا پر جان بوجھ کر ڈسٹریکشن کا کام شامل ہے - آج ثبوت کے ساتھ اس کو ایکسپوز کیا جا رہا ہے ❗️
۱: یہ #MIAgentAysha ہوسٹ، کو ہوسٹ اور دوسرے سپیکروں کے روکنے کے باوجود یہ #MIAgentAysha سپیس میں موجود خواتین اور مردوں سے جان بوجھ کر الجھتی ہے اور لڑائی شروع کر دیتی ہے اور جان بوجھ کر ان کو trigger کرتی ہے تاکہ سپیس کا ماحول خراب ہو اور لوگ خان کو چھوڑ کر اس کی لگائی ہوئی لڑائی میں لگ جائیں
۲: یہ #MIAgentAysha جان بوجھ کر دوسری سپیسز کے ہوسٹ کو ہوسٹ اور سپیکرز کے درمیان ہوئی گفتگو کو رکارڈ کرتی ہے اور اپنی مرضی کے ٹوٹے جھوڑ کر ان پر پھر اپنی MI کی تربیت یافتہ گھٹیا زبان اور گھٹیا بیانیہ بناتی ہے چونکے یہ MI کے ایجنڈے پر ہوتی ہے اس لئے MI کی پالیسی کے تحت یہ کبھی بھی اس سپیس جا کر ان کے بیانیئے کو counter نہیں کرتی ۔ بلکے اس کے برعکس دوسری سپیسوں میں جا کر اس پر جان بوجھ کر بات کرتی ہے اور مقصد صرف خان اور بہنوں سے توجو ہٹانا ہوتا ہے ۔ اس سے نا صرف سپیس کا ماحول خراب ہوتا ہے بلکلے MI کے ایجنڈے کو شوشل میڈیا کو تقسیم کرنے میں خوب مدد ملتی ہے
۳: اس کو پچھلے کافی ہفتوں سے خان کی سپیسوں سے نکالا جا چُکا ہے اس لئے آج کل یہ پیڈ #MIAgentAysha کسی بھی سپیس میں ہوئی گفتگو کو ریکارڈ کر کے اپنی مرضی کا ٹوٹا لگا کر اس پر لمبا چوڑا ٹویٹ لکھ کر دوسروں کو trigger کرنا ہے ۔ آج کل یہ خود سپیس لگا کر شوشل میڈیا کو تقسیم کر رہی ہے اور مقصد ایک ہے خان کے شوشل میڈیا کو MI کے ایجنڈے کے تحت تقسیم کیا جا سکے
نیچے دی گئی ایک مختصر ریکارڈنگ اس بات کا تفصیلی ثبوت ہیں
پوری کوشش کر کے کسی بھی اور سپیکر کا نام ظاہر ہونے نہیں دیا تاکہ یہ #MIAgentAysha ان کو دوبار bully نا کرے 🙏
آپ سے گزارش ہے کہ اس #MIAgentAysha کو اپنی سپیسوں میں اپنا گندہ بدبودار ڈسٹکریکشن والا دھندہ نا چلانے دیں ۔ اور بس خان اور بہنوں پر توجو دیں 🙏
I did everything I could to let sense prevail, but it seems these MI chickens have chosen the hard way. So be it.
@onebattleafter@CivisResistere You are a good 😊 person, the earliest you disassociate yourself from FITNA, the better will be for you and SHOMALI allies.
@khanachu5@Irum_PTI زویا جی
خواتین کا احترام کیا کرو، دل دکھانا ایسا ہی جیسے ریڈ لائینز کراس کرنا۔۔بلاوجہ کی لڑائیاں نہ مول لے لو۔۔
جب سے مرینہ کی بارگاہ سے بغاوت کی ہے، تم ناراض ہی رہتی ہو۔ تم لوگوں کی یونیفارم بدل گئی ہے، ایک ہی درسگاہ میں ۲ لباس نہیں چلتے!!
@khanachu5@Irum_PTI زویا جی
خواتین کا احترام کیا کرو، دل دکھانا ایسا ہی جیسے ریڈ لائینز کراس کرنا۔۔بلاوجہ کی لڑائیاں نہ مول لے لو۔۔
جب سے مرینہ کی بارگاہ سے بغاوت کی ہے، تم ناراض ہی رہتی ہو۔ تم لوگوں کی یونیفارم بدل گئی ہے، ایک ہی درسگاہ میں ۲ لباس نہیں چلتے!!
عمران کی بہنوں کی عزت پر حملہ کس نے کیا ہے؟
عمران خان کی رہائی کے مطالبے کو کبھی کردار کشی سے جوڑ دیتے ہو تم جاہل لوگ اور کبھی عزت پر حملہ ۔
دماغ نام کی کوئی چیز ہے یا نہیں ؟
عمران خان کی رہائی کے مطالبے سے صرف انھیں ہی تکلیف ہو سکتی ہے جنھیں عمران خان کی رہائی نہیں چاہیے ۔
او�� یہ آپ جیسے ہی لوگ ہیں ۔
اور سپیسز بنا کر بیٹھے عمران خان کی سات مہینوں کی آئسولیشن اور اتنی شدید گرمی کی قید تنہائی پر بات کرنے کی بجائے عمران خان کی بہنوں کو ڈیفنڈ کر رہے ہو ۔
عمران خان کی بہنوں کی عزت بھی کریں ڈیفنڈ بھی کریں لیکن خان کی رہائی کے مطالبے کو فضول میں ادھر اُدھر جوڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔