ہمارے سیاستدان بھی جوتے پالش کرتے ہیں مگر فرق ہے صرف غیرت کا۔۔۔یہ بچہ محنت کرکے رزق حلال کما کر غیرت مند کہلائے گا۔۔۔کاش اس بچے کے لیے بھی کسی نے کہا ہوتا کہ ہم نے اس کو پڑھانا ہے۔
بس دو دن سوشل میڈیا کی گرما گرمی ہے اسکے بعد انکا کوئی ذکر نہیں ہوگا ۔ کیونکہ یہ ایک ناکام ریاست کے شہری تھے انکو جینے کا کوئی حق نہیں تھا..😭💔
اب نئے کسی خبر کا انتظار کریں..!!
#Swat#سوات#Pakistan#KPK
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭
اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل
ثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری اور فرار ہو گئے۔ پولیس زرائع
پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیےپمز منتقل کر دی، تفتیش جاری ہیں۔
#sanayousaf
*مجھے دریا نہیں لکھنا!!!*
مجھے صحرا نہیں لکھنا!
*تسلسل سے سفر میں ہوں*
مجھے ٹھہرا نہیں لکھنا
*میری آنکھوں میں باتیں ہیں*
مگر چہرے پہ گہری چپ!
*میری آنکھیں تو لکھ دینا
میرا چہرہ نہیں لکھنا
@Abbasi_766
#pakistan
https://t.co/P4zbHVzi1F