@Ragrey_shah@lostguy79 ویسے بھی ایسے کام کسان نہیں تھرڈ پارٹیاں کرتی ہیں۔ اپ کا اکثر باتوں سے اس میدان میں آپکی مہارت کا پتہ چلتا ہے۔ ہمارے ملکے میں جو سبزیاں اگائی جاتی ہیں، کیا وہ اس معیار کی نہیں کہ ایکسپورٹ ہو سکیں۔ کینڈ سبزیوں کی شیلف لائف ذرا زیادہ ہوتی ہے
@Ragrey_shah@lostguy79 شاہ جی بات آپکی ٹھیک ہے مگر بہت بڑے سرمائے والی چیز تو نہیں۔ اس سے زیادہ سرمایہ تو گنے اور کنو والی پارٹیاں سیزن میں مارکیٹ میں پھینکتی ہیں۔
اس ملک میں بھی اس کی مانگ ہو گی۔ کمالیہ میں بھنڈی کولڈ سٹوروں میں رکھ کر تقریبا پورا سال مارکیٹ میں بھی تو دیتے ہیں