اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں سے پانچ مستقل اراکین جن کو ویٹو پاور کا حق حاصل ہے ( یعنی اکیلے باقی 14 کی مخالفت کرسکتا ہے اور قرارداد پر عملدارآمد نہیں ہوسکتا ): چین، فرانس، روسی فیڈریشن، برطانیہ اور امریکہ
باقی دس غیر مستقل اراکین جن کا انتخاب جنر�� اسمبلی کے ذریعے دو سالہ مدت کے لیے کیا جاتا ہے (سال کے اختتام کے ساتھ):
الجزائر (2025)
ایکواڈور (2024)
گیانا (2025)
جاپان (2024)
مالٹا (2024)
موزمبیق (2024)
جمہوریہ کوریا (2025)
سیرا لیون (2025)
سلووینیا (2025)
سوئٹزرلینڈ (2024)
15 میں سے 11 ارکان نے یمن کیخلاف قرارداد پر حمایت کا ووٹ دیا صرف 4 ممالک ( روس ، چین ، الجزائر اور موزمبیق) نے ووٹنگ میں غیر حاضر رہ کر یمن ، غزہ و ایران کی حمایت کرنے کا حق ادا کیا ( روس یا چین میں سے کوئی ایک بھی قرارداد پر ویٹو کرکے اسے نامنظور کرسکتے تھے
سسٹم اپنی بد اعمالیوں کے بوجھ سے گرنا شروع ہو گیا ۔
قاضی فائز عیسی پر تحریک عدم اعتماد
جسٹس مظاہر نقوی کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفی دے دیا
سپریم کورٹ اپنا بھروسہ مکمل کھو چکی ۔ یہ استعفی بہت بڑا چھتر ہے اگر کوئی محسوس کرنے والا ضمیر ہو تو
عمران ریاض بھائی کے ارد گرد جو موجود ہیں ان میں
سے ایک بھی ان کے لیئے بات نہیں کرتا تھا۔
ان جیسے لوگوں کو فصلی بٹیر کہا جاتا ہے۔
یہ لوگ ڈولی کے زاتھ بھی رہنا چاہتے ہیں اور بارات
کے ساتھ بھی۔ اور یہی منافق کی نشانی ہے۔ کیونکہ
مومن حق کے لیئے ڈٹ جاتا ہے۔ چاہے قیمت کتنی
ہی بڑی کیوں نہ ادا کرنی پڑے۔ رفعت وانی
ہیلو پیارے انصافین ❤
آپ کی مدد کی ضرورت ہے پٹواریوں اور ذیبروں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی رینج بلکل ختم ہو چکی ہے آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو پلیز شکریہ🙏
ہیلو پیارے انصافین ❤
آپ کی مدد کی ضرورت ہے پٹواریوں اور ذیبروں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی رینج بلکل ختم ہو چکی ہے آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو پلیز شکریہ🙏
نیازی نے جس طرح سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کیخلاف غلیظ زبان استعمال کی اور ان کو دھمکیاں دیں، میں اسکی شدید مذمت کرتی ہوں۔۔یہ بدزبان شخص کب تک لوگوں کی پگڑیاں اچھالتا رہے گا، اس لاڈلے کو کوئی لگام ڈالنے والا نہیں؟؟؟
@Skiper786 تحریک انصاف کی جانب سے ملک بھر میں کارکنوں کو الرٹ رہنے کا پیغام جاری
اس پیغام کو آنکھیں بند کر کے ریٹوٹ ک��تے جائیں سوشل میڈیا ہی ہمارا ہتھیار ہے