منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا
اور ناظرین اس وقت والنٹیرز کا ٹرینڈ پہلے نمبر پر دوڑ رہا ہے اور یہاں ان تمام لیگی لیڈران کو شرم انی چاہیے جنہوں نے حامد میر کے پروگرام میں شرکت تو کی لیکن نوازلیگ کے خلاف ریاضی پروپیگنڈہ چلانے پر سوال نہیں پوچھا
#BoycottMirJafar
رانا صاحب اپ پارٹی کے صوبائی صدر ہیں اور اگر آپکی پارٹی اتنے سنگین الزام باوجود حامد میر سے سوال نہیں کرتی حامد میر کا بائیکاٹ نہیں کرتی تو پھر مطلب واضح ہے کہ نواز لیگ کا حامد میر کے بغیر گزارہ نہیں
#BoycottMirJafar
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے آزاد منتخب ارکان اسمبلی کی ملاقات
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 41 اور 51 سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے ولی محمد اور عبدالخالق خان کی شہباز شریف سے ملاقات میں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان
پارٹی کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل اور پارٹی رہنما جمال شاہ کاکڑ بھی ملاقات میں موجود تھے
شہباز شریف کا ولی محمد اور عبد الخالق خان کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارک اور خیر مقدم
آپ نے پاکستان کے استحکام کے لئے کردار ادا کیا، جو لائق تحسین ہے، شہباز شریف
پاکستان کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے، شہباز شریف
مسائل لڑائی سے نہیں بات چیت اور مل کر چلنے سے ہی حل ہو سکتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان کی ترقی کے لئے بلوچستان کی ترقی کو اولین تقاضا سمجھتے ہیں، شہباز شریف
نومنتخب ارکان نے وزیراعظم نامزد ہونے پر شہباز شریف کو مبارک دی
نوازشریف کا ووٹر نوازشریف کا سپورٹر نوازشریف کا سوشل میڈیا رضاکار آج بھی نوازشریف کے نام پر میدان میں کھڑا ہے اور پوری قوت اور طاقت سے کھڑا ہے
لیگی رضاکارو آپکو مورخ کا سلام ہے
#BoycottMirJafar
ایک دفعہ حامد میر نے پانی سے چلنے والی گاڑی متعارف کروائی اور اس پر پروگرام بھی کیا اس دن میں سمجھ گیایہ رانگ نمبرہے،جوشخص پانی والی گاڑی دکھاسکتاہےاسکےلیےجعلی فارم 45 دکھاکرقوم کوبیوقوف بناناکوئی مشکل نہیں تھا۔
#BoycottMirJafar
جیو کی الیکشن کوریج کے دوران اس بندے نے اسحق ڈار صاحب کے بارے میں کہا کہ یہ جھوٹے بولیں گے جب وہ اللہ رسول کا نام لے کر بات شروع کررہے تھے جبکہ روز ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹی خبریں یہ خود پھیلا رہا ہوتا ہے۔اس دو نمبر صحافی کا بائیکاٹ کیا جائے #BoycottMirJafar
یہ ٹرینڈ کس منافق کے لیے چل رہا ہے بھئی کوئی بتائے گا ؟ زرا جیا بندہ مصروف ہو جاوے تسی اُس منافق نوں تتے توے تے بٹھا دیندے او ۔۔ یہ وہی منافق ہے نا جس کے لیے رانا ثنااللہ نے چھتر اٹھا رکھا اور والنٹیرز انگلیوں پر گن رہیں ہیں ؟ #BoycottMirJafar
پنجاب اسمبلی کے 2 مزیدآزاد ارکان پاکستان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئے
پی پی 180 قصور سے کامیاب احسن رضا خان اور پی پی 128جھنگ فور سے کرنل (ر) غضنفر قریشی مسلم لیگ (ن) میں شامل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے احسن رضاخان اور کرنل (ر)غضنفر قریشی کی ملاقات
مریم نوازشریف کا احسن رضاخان اور کرنل (ر)غضنفر قریشی کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر خیرمقدم اور مبارک
حلقے کے عوام اور سپورٹرز کی مشاورت سے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کیا، آزاد ارکان کی مریم نوازشریف سے گفتگو
آپ کی حمایت ملک کو تباہی سے ترقی کی طرف واپس لائے گی، مریم نوازشریف کی گفتگو
انتشار ختم کرکے پاکستان کو استحکام کی طرف لیجاناچاہتے ہیں ، مریم نوازشریف
پنجاب کی ترقی اور عوام کو ریلیف دینے کی جامع حکمت عملی تیار کرلی ہے، مریم نوازشریف
مسلم لیگ (ن) کی ترقی، تعمیر، عوام کی خوش حالی کی روایت کو نئے جذبے سے آگے بڑھائیں گے، مریم نوازشریف
احسن رضاخان اور کرنل (ر)غضنفر قریشی کی مریم نوازشریف کو وزیراعلی پنجاب نامزد ہونے پر مبارک دی
کل رات وعدہ کیا تھا کہ PTI کا دھاندلی بیانیہ بے نقاب کرونگا 🚨🚨
یہ ویڈیو 5 منٹ کی ضرور ہے لیکن اسکو مکمل ضرور دیکھیں کیونکہ اس میں وہ ڈیٹا ہے جس سے بآسانی تحریک انصاف کے دھاندلی بیانیہ اور فارم 45 کی قلعی کھل سکتی ہے
اگر آپ شئیر کریں گے تو عام لوگوں تک انکے جھوٹ کھلیں گے