@fawadchaudhry ارے کوڑیوں کے دام بکنے والے بکاؤمال اپنامنہ تو دیکھو کہ اس میں اتنی قابلیت ہے کہ مجاھدین اسلام کے خلاف بھونک سکے۔تم لوگوں کی اوقات کیاہے
رم جھم بارش ، دلوں پر راج کرنے والے قائد کے دیدار کے منتظر ، کارکنان کا مثالی استقبال ، دلچسپ مناظر حرمت قرآن ریلی کراچی پریس کلب سے ایک جھلک
#حرمت_قرآن_ریلی
حضرت بلالؓ جناب عمرؓ سے ملنے آئے جب بلالؓ دروازے سے داخل ہوئے تو فاروق اعظمؓ نے کرسی چھوڑدی ہاتھ باندھ کے کونے میں کھڑے ہوگئے کالا رنگ نام لکھنا نہیں جانتے قیصر و ��سری کو حاطر میں نا لانے والا عمرؓ بلالؓ کے سامنے کھڑے ہوگئےلوگ کہنےلگے عمر کون آ رہا ہے جس کے ��یے تیرا یہ استقبال ہے حضرت بلالؓ آئے کہنےلگے امیرالمومنین کیا کر رہے ہو عمرؓ نے بازو پکڑا اوراپنی کرسی پر بٹھایا حضرت بلال کہنے لگے حضور میں غلام ہو مجھے تو طریقے بھی نہیں آتے ان کرسیوں پر بیٹھنے کے میں غریب ماں کابیٹا غلام باپ کی اولاد ہو حضرت عمرؓ کہنے لگے بلالؓ تو غلام تھا لیکن جب سے تو مصطفیﷺ ﷽ کا غلام بننا ہے تو ہمارا امام بن گیا ہے اب تو امام ہے رسول اللہ کی امت کا فرمایا مجھے وہ دن یاد ہے جب مکہ فتح ھوا تھا بت ٹوٹ گئے تھے بڑے بڑےسردار تھے اور میرے نبیﷺ نے فرمایا بلالؓ سے کہو کہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کے اذان دے لوگوں نے کہا حضورکسی اور کی ڈیوٹی لگا دے تو آپﷺ نے فرمایا چپ کرو بدرمیں مار کھا کے اذان پڑھے تو بلال احد میں پتھر برسے اذان پڑھے تو بلال تپتے صحراؤں میں پڑھے پتھر کھا اذان پڑھے تو بلال کو بلاؤں اور آج اگر اللہ نے عزت دی ہے تو میں لوگوں کودیکھ کے بلالؓ کو عزت نا دو فرمایا کوئی اوپر نہیں چڑھے گا ابو بکرؓ بھی نیچے عمرؓ بھی نیچے عثمان و علیؓ طلحہ اور زیبرؓ بھی نیچے آج یہ حبشی غلام کعبہ کی چھت پر چھڑے گا اور میں دنیا کو بتاؤں گا کہ عزت اسی کےپاس ہوتی ہے جو رسول اللہﷺ کا غلام بنتا ہے۔🙏💯
یہ مسلمان ہیں جو وسیع النظر ہیں۔ اگر ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت پر ایمان رکھتے ہیں تو حضرت عیسیٰ کو اللہ کا سچا پیغمبر مانتے ہیں۔ اگر ہم قرآن پر ایمان رکھتے ہیں تو ہم انجیل کو بھی اللہ کی کتاب سمجھتے ہیں۔ اگر ہم قرآن کو اللہ کی کتاب کہتے ہیں تو ہم تورات کو بھی اللہ کی کتاب کہتے ہیں۔ اگر ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا پیغمبر کہتے ہیں تو حضرت موسیٰ کو بھی اللہ کا پیغمبر کہتے ہیں۔ آسمانی کتابوں کا عزت و احترام کرتے ہیں لیکن وہ تم ہو تم نے انجیل کا حلیہ بگاڑ دیا ہے، تورات کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔ تم اپنے کتابوں کی حفاظت نہ کرسکے لیکن مسلمان قرآن کی حفاظت جانتا ہے، ایک ایک حرف کی حفاظت جانتا ہے اور آج ہی قرآن ایک آسمانی کتاب ہے جو اول تا آخر زَبر زیر بھی محفوظ ہے۔ الحمد اللہ مسلمان اپنے خون کا نظرانہ پیش کرکے قرآن کی ایک ایک لفظ کی حفاظت کرے گا۔
#سویڈن_مردہ_باد
#حرمت_قرآن_ریلی
The Holy Quran, the sanctity of prophethood and belief in the finality of prophethood are our red lines, adding that there would be protests every Friday if the ambassador to Sweden was not recalled. Maulana Fazlur Rehman
@MoulanaOfficial#حرمت_قرآن_ریلی
سندھ پولیس کے ظلم کی انتہا ۔
۔
ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤ
۔
صوبہ سندھ ضلع خیر پور کے علاقے چونکو نارہ میں مقامی پولیس اہلکاروں کے تشدد سے باجوڑ کا رہائشی جان بحق ۔
ضلع باجوڑ کا رہائشی سلطان محمد ولد لعل محمد ساکن ڈمہ ڈولہ صوبہ سندھ میں ٹیلر نگ کا کام کرتا تھا ۔مقامی تھانے میں انٹری نہ کرنے کے جرم کے پاداش میں کئی پختونوں کو گرفتار کیا تھا جس میں 18 سال سے کم عمر بچے بھی شامل تھے۔ان سے رقم لیکر چھوڑ دیا گیا ۔جبکہ سلطان محمد مرحوم
ایس ایچ او ممتاز نے مقامی پولیس کے ذریعے مسمی سلطان محمد کو دکان سے گرفتار کرکے اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اس پر دو دنوں تک تشدد کیا ۔جس کے باعث اس کی حالت غیر ہوگئی ۔
پھر پولیس نے اس کو خیر پور ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی ۔لیکن سلطان محمد راستے میں ہی دم توڑ گئے۔
مرحوم سلطان محمد 6 بچے اور ایک بیوہ چھوڑ کر چلے گئے ۔لیکن اس کے بچے ریاست سے ضرور یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ ہمارے والد نے ایسا کونسا جرم کیا تھا ؟؟۔جس کی وجہ سے ہمیں یتیم بنا دیا گیا ۔
مرحوم کے اہل خانہ نے وزیر اعظم پاکستان، آرمی چیف،کور کمانڈر خیبر پختونخوا وزیر اعلیٰ اور گورنر خیبر پختونخوا سے انصاف کے حصول کی اپیل کی ہے۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
جامع مسجد اہل حدیث کھٹہ کشتہ جمرود ضلع خیبر میں خود کش حملہ کیا گیا جس کی شدید ترین مذمت کرتے ہیں تمام انتظامیہ اور اداروں سے گزارش ہے ایک عرصہ سے اہل حدیث مکتبہ فکر کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے آئے روز مجھ سمیت پوری قیادت کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں اہل حدیث علماء اور قیادت کی سیکیورٹی میں اضافہ ہونا چاہیے یہ حملے اہل حدیث پر خارجیت کے خلاف آواز اٹھانے بیلٹ کے ذریعہ تبدیلی کی سوچ و فکر کو پروموٹ کرنے کی وجہ سے کئے جارہے ہیں
@OfficialDGISPR@OfficialDPRPP@digopslahore@spsaddar
یہ ویڈیو دیکھیں اور اس سے سبق حاصل کریں ۔ہم سب ہر محلے اور علاقے کے اپنے امام مسجد کے حالات اس سے بھی بدتر ہیں مشکل سے مشکل تر ہوتے جا رہے ہیں لیکن کسی کو بھی انکی فکر نہیں ہے خدا را آپ اپنے محلے کے امام کے حالات سے باخبر رہیں گھر کے راشن کے لئیے بچوں کے اخراجات بیماری سستی شادی بیاہ دور حاضر میں گذارا کرنا انتہائی مشکل ہے جی۔۔۔۔