🔵📍 اس نو عمر بچے نے جیل میی رہ کر حالیہ بورڈ کے امتحانات میں 1200 میں سے 1075 نمبر لیکر سب کو حیران کر دیا ہے
📍اس کی کہانی بہت درد ناک ہے یہ نو عمر صرف چار سال پہلے حسن ابدال کالج کا 9th کلاس کا سٹوڈنٹ تھا چھٹیوں پر لاہور آیا ہوا تھا نیا نیا موبائل ملا تھا ہنی ٹریپنگ کے زریعے توہین آمیز مواد شیر کرنے کے جرم میں آج چار سال سے جیل میں ہے
📍خوشحال والدین سڑکوں پر آگئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا روئے پئٹے گڑ گڑائے لیکن بچے کو سیشن کورٹ سے عمر قید کی سزا ہوگی کسی نے ان کی بات نہیں سنی میڈیا کے زریعے جب بلاسفیمی کے ایک جیسے ہنی ٹریپنگ کے کیسز سامنے آنے شروع ہوئے تو ان کی آواز ان کا مقدمہ سامنے آیا
📍اس کی ماں کا کہنا ہے کہ جب جب میں بیٹے کو ملنے جاتی ہوں تو ایک بات سمجھاتی ہوں بس علم کی راہ پر چلتے رہو ہم حق پر ہیں بیگناہ ہیں اللہ ہماری مدد ضرور کرئے گا انصاف ہوگا یہ ہماری آزمائش کے دن ہیں یہ باتیں کرتے ہوئے ماں پر رقت طاری ہوگئی مجھے امید ہے ہماری عدالتیں بلاسفیمی میں پھنسے بیگناہ لوگوں کو رہائی دلانے میں اہم کردار ادا کریں گی اور ان کو یا ان جیسے نوجوانوں کو پھنسانے والے لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا (تحریر: فرح ہاشمی)
🔥🤡🔥 بلاسفیمی بزنس گینگ ایکسپوز ہو چکا ہے ۔ ماؤں اور بچوں کی بد دعائیں انہیں لگ چکی ہیں ۔ پہلے ٹی ایل پی بین ہوئی، پھر حسن معاویہ، قیصراحمد راجہ، راؤ عبدالرخیم اور انکی راکھیل کومل اسماعیل جیسے گندے چہرے بے نقاب ہوئے یہاں تک کہ انٹرنیشنل میڈیا بھی انکی کالی کرتوت چھاپ چکا ہے
ہائی کورٹ میں اہم قانونی بحث! فیک اکاؤنٹس، FIR اور پاس ورڈز کی رازداری پر سوالات
سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی حقیقت کیا ہے؟ ایف آئی آر میں کیا قانونی نکات موجود ہیں، او�� سیزر میمو کے دوران پاس ورڈز کی رازداری کا معاملہ کتنا اہم ہے؟ وکیل کے تکنیکی دلائل نے کئی اہم قانونی سوالات اٹھا دیے!
بدنام زمانہ بلاسفیمی بزنس گروپ کے بارے میں عدالت میں ایسا دلچسپ مکالمہ کہ سننے والے حیران رہ جائیں! حقیقت بھی، طنز بھی، اور بات بھی ایسی کہ دل و دماغ میں بیٹھ جائے۔
,#StopBalasphemyBusiness
کوئی اندازہ کرسکتا ھے انکی منافقت کا؟
عمران خان کا اکاؤنٹ امریکہ سے
مراد سعید کا اکاؤنٹ امریکہ سے
شہباز گل کا اکاؤنٹ امریکہ سے
جبران الیاس کس اکاؤنٹ امریکہ سے آپریٹ ھورہا ھے
قاسم سوری امریکہ میں ٹیکسی چلا رہا ھے
مگر طعنے امریکی غلامی کے دوسروں سے کرنے ھیں
انڈیا کے نئے ایمبیسڈر میرے سامنے بیٹھے ہیں اور میں انکے سامنے ایک حقیقت بیان کر رہا ہوں کہ پاکستان نے انڈیا کے 7 طیارےگرائےتھے۔ڈونلڈ ٹرمپ
ہائے میرا ٹڈ 😂🤦
اس وقت پاکستانی سوشل میڈیا پر ایک جانب محب الوطن پاکستانی ہیں۔
دوسری جانب یوتھیا، بھارتی BJP سوشل میڈیا اور قوم پرست افغانی ہیں
یہ ذلیل طبقہ پاکستانی شہدا کی تصویروں پر ہنس کر سمجھتا ہے کہ یہ بڑا مقبول ہے۔
آئیں آپ کو ڈیٹا سے انکی حقیقت بتاتے ہیں۔
فضول الرحمان کے بیٹے کا بیان سامنے آگیا 🚨🚨🚨
میرے والد کا دماغی توازن درست نہیں ۔۔ ان کے کسی بات کا برا نہ منائیں ۔۔
بابا نے اپنے لئے صدر پاکستان کی شیروانی بھی سلوائی تھی مگر وہ نہ صدر پاکستان بنا اور نہ کسی نے اسے گھاس ڈالی !
فوج پر معدنیات کےقبضےکا الزام لگانےوالوں سے سوال ہےکہ خیبرپختونخوا میں5ہزار سےزائد معدنی لائسنس کس نے جاری کیے؟
شہداء کی قربانیوں کو متنازع بناکر فوج کےخلاف نفرت پھیلانا کون سا شعور ہے؟
معدنیات کی آڑ میں ریاست مخالف بیانیہ بنانےوالوں کو حقائق کا جواب دینا ہوگا،جذبات بھڑکانا نہیں!
اب PTI کیخلاف اتنے شواہد موجود ہیں کہ PTI کو ختم شد کرنے کیلئے آخری ہتھوڑا مارا جائے گا، اب سب سامنے آئے گا کون اسمگلنگ میں ملوث رہا، کون منشیات فروش تھا، کون مائنز کے ٹھیکے چلا رہا تھا، اور کونسا گروہ دہشتگردوں سے رابطوں میں تھا. PTI کا ایک جماعت کی حیثیت سے صفایا کر دیا جائے گا
ہم ملٹری آپریشن کیخلاف ہیں بات چیت ہیں،،شفیع جان کا یہ بیان جولائی کا ہے جس میں وہ سرے عام فتنہ الخوارج کی ان دہشتگردوں کی حمایت کررہا ہے جنھوں نے 40 ہزار پاکستانیوں کو شہید کیا۔۔
اور کچھ لوگ ہی ٹی آئی کا ٹی ٹی پی ساتھ یہ گٹھ جوڑ دیکھ کر بھی پوچھ رہے ہیں ایمرجنسی کیو لگائی؟
مشعال یوسفزئی نے 85 کروڑ کا حساب مانگ لیا ہے 🔥
سہیل آفریدی، شفیع جان اور جنید اکبر گینگ سے لانگ مارچ کیلئے چندے کے نام پر جمع کئے گئے 85 کروڑ روپے کا حساب دیا جائے (مشعال یوسفزئی) ✅
PTI کے اندر سے اب کرپشن کے خلاف آوازیں اُٹھنا شروع ہو گئی ہیں بڑی خوش آئند بات ہے ✅
آٹھ سو کروڑ کی چوری، غیر ملکی اکاؤنٹس اور بزدلانہ فرار: مراد سعید کا مکروہ چہرہ بے نقاب.......
مراد سعید کی سیاست صرف ایک فریب، ایک ڈھونگ اور کرپشن کی بدترین داستان ہے! جو شخص خود کو تحریکِ انصاف کا "ہیرو" اور پشتونوں کا چیمپئن کہلاتا تھا، آج اس کا اصل چہرہ عوام کے سامنے ننگا ہو چکا ہے۔
لانگ مارچ کے نام پر سرکاری و عوامی کھاتوں سے 80 کروڑ روپے نکال کر امریکہ اور دبئی کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کرنے والا یہ مفرور کردار آج غیر ملکی زمین پر بیٹھ کر ملک اور قوم کے خلاف سازشیں کر رہا ہے۔ صوبے کے غریب عوام کو سڑکوں پر احتجاج اور انارکی کی بھٹی میں جھونکنے والے خود بیرونِ ملک بیٹھ کر عیاشیاں کر رہے ہیں اور لوٹ مار کی کمائی سے اپنی تجوریاں بھر رہے ہیں۔
اور اب ان کا اخلاقی زوال بھی اس نہج پر پہنچ چکا ہے کہ ذاتی کردار کی پستیاں اور گھناؤنے کارنامے زبان زدِ عام ہو چکے ہیں۔ جو لوگ دوسروں کی پاکدامنی اور اخلاقیات پر انگلی اٹھاتے تھے، آج ان کے اپنے کرتوتوں نے انہیں تاریخ کے کٹہرے میں لاکھڑا کیا ہے۔ اقتدار کی ہوس میں اندھے ہونے والے اس مفرور اور بزدل کردار کو اب نہ تو چھپنے کے لیے کوئی جگہ ملے گی اور نہ ہی ��وم اس کی کسی دھوکہ دہی کو برداشت کرے گی۔ فرار کی یہ زندگی اب زیادہ دیر نہیں چلے گی، قانون کا شکنجہ اور عوامی غضب اس کردار تک ضرور پہنچے گا!
پانچ ہزار معدنیات کے لائسنس خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایشو کیے ہیں جی ایچ کیو یا فیڈرل حکومت نے ایشو نہیں کیے
مولانا صاحب ہمت کریں ان پانچ ہزار لائسنس لینے والوں کے نام لیکر کل پریس کانفرنس کریں
کتنے پختونوں کتنے قبائلیوں کتنے افغانیوں کے نام ہیں سامنے لائیں ہمت کریں
مراد سعید کی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ٹی ٹی پی کے کمانڈرز کے ساتھ موجودگی کے انکشاف نے کئی سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اگر یہ خبر درست ثابت ہوتی ہے تو یہ محض ایک سیاسی معاملہ نہیں بلکہ پاکستان کی قومی سلامتی سے جڑا انتہائی حساس معاملہ ہے۔
ایک طرف پاکستان ٹی ٹی پی کی دہشت گردی اور افغانستان میں اس کے ٹھکانوں کے خلاف برسرِپیکار ہے، دوسری طرف پی ٹی آئی قیادت کے ٹی ٹی پی کے ساتھ روابط کے بارے میں سامنے آنے والے ایسے انکشافات کی شفاف تحقیقات ناگزیر ہیں۔ اگر مراد سعید کی ٹی ٹی پی کمانڈرز کے ساتھ موجودگی ثابت ہو جاتی ہے تو یہ طالبان اور پی ٹی آئی کے گٹھ جوڑ کے حوالے سے ایک نہایت سنگین پیش رفت ہوگی۔
قوم کو حقائق جاننے کا پورا حق ہے، اس لیے متعلقہ ادارے شواہد سامنے لائیں اور پی ٹی آئی قیادت بھی ان سوالات کا واضح جواب دے۔ قومی سلامتی جیسے معاملے پر سیاست سے بالاتر ہو کر حقیقت سامنے آنا ضروری ہے۔