(بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم)
جو فالو لے کر بعد میں ان فالو کرے گا تو وہ بھی
إنشاءاللّٰه 123% پکا انفولّو ہوگا
کیو کہ چیٹر لوگو سے نفرت ہے ۔۔
اسرائیل کا بھیانک چہرہ دیکھیں، اگر ہمت ہے تو دیکھیں🇮🇱 😱
آپ سمجھتے ہیں کہ ایپسٹین آئی لینڈ ہی شیطانیت کا گڑھ تھا؟
اسرائیل نے دنیا کی واحد ایسی فوجی جیل بنائی ہے جو خاص طور پر بچوں کیلئے مخصوص کی گئی ہے۔
بچوں کو باقاعدگی سے مارپیٹ، تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
عدالتوں میں سزا کی شرح 99.7٪ تک پہنچتی ہے۔ اس جیل میں صرف غیر یہودی بچوں کو لایا جاتا ہے۔
میری ایکس واسیوں سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں کیونکہ پاکستان میں لوگوں کو اتنی اویرنس نہیں ہے اگر یہ ویڈیو ان تک پہنچے گی تو وہ دل کی تکلیف سے بچ سکتے ہیں اور اپنے اپ کو یا اپنے مریض کو فوری ہاسپٹل داخل کروا سکتے ہیں
کسی مہذب معاشرے میں ایک پولیس افسر یہ ناٹک کرتی تو اُسے نا صرف برطرف کیا جاتا بلکہ جیل ہو جاتی ! ایک گھنٹے میں FIR نہیں لکھی جاتی اس نے نا صرف قاتل پکڑ لیا وجہ قتل اور ساری کہانی میڈیا پر بتا دی عدالتیں جس کام میں سالوں لگا دیتی ہیں اس نے ایک گھنٹے میں کر دیا ۔۔ واہ دی دی واہ