یہ چپڑاسی بھی بڑے مالدار ہوتے ہیں ۔ 23 ہزار تنخواہ لینے والے بنی گالہ کے رفیق چپڑاسی کے اکاونٹ میں 71 کروڑ 40 لاکھ نکل ائے ۔ صادق اور امین جس نے اسکو ڈکلئیر کیا تھا سوچیں وہ خود کتنا رانگ نمبر ہو گا ۔
#امپورٹڈ_تبدیلی_نامنظور
جب جنرل فیض حمید DGISI تھے تو اُسوقت اس لیول پر باتیں چلی گئ تھی کہ اگر عمران خان کو کوئ چھوٹا سا کام بھی ہوتا تھا تو وہ اپنے ملٹری سیکرٹری کو کہتے ہوتے تھےکہ یہ فیض حمید کو کہہ دو وہ کر دے گا۔جاویدچوہدری
ممنوعہ فنڈنگ کیس اور توشہ خانہ کیس کے بعد فوج کہ شہدا کے خلاف گھٹیا پروپگنڈہ کرنے والوں کے خلاف JIT بنا دی گئی جس میں آئی ایس آئی" آئی بی اور ایف آئی اے کے افیسرز شامل ہیں
نواز شریف کے بعد اب کسی سیاستدان کے خلاف JIT بنائی گئی ہے
امریکی سائفر کے بعد چائنیز ٹویٹ بھی سامنے آگئی ۔ پوری دنیا اس عظیم لیڈر کے خلاف سازش کر رہی ہے جبکہ لیڈر پرانی البم میں خالو اور نانا وغیرہ کی تصویریں ڈھونڈ رہا ہے ۔
برطانیہ میں نیشنل کرائم ایجنسی اور چیریٹی کمیشن نے بھی تحقیقات شروع کر دیں
یاد رھے برطانیہ میں چیریٹی کی رقم کسی اور مقصد کیلئے استعمال کرنا بہت سخت جرم ھے
عارف نقوی اور عمران خان
سمجھ تے گئے ھو گے نیازی 2 سال سے برطانیہ کیوں نہیں جا رھا
سنی سنائی بات کو بغیر تحقیق آگے پھیلانا جھوٹا ہونے کی نشانی ہے۔
طارق جمیل جان بوجھ کر جھوٹ کو پھیلا رہے ہیں۔
جھوٹ کو فروغ دے رہے ہیں۔
قیامت کے دن جھوٹ بولنے والے، جھوٹ کو فروغ دینے والے اور جھوٹ پھیلانے والے کی کیا سزا ہے ۔۔؟