@SajidFb تماشہ تو دیکھو کہ دوزخ کی آگ لگاۓ خدا اور بھجائیں محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
تعجب تو یہ ہے کہ فردوسِ بالا بنائے خدا اور بسائیں محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
شہید ظاہر مینگل بلوچ نوشکی کے غریب گھرانے سے تھے۔ چھٹیوں پر بھائی کا رکشہ چلا کر گھر کا سہارا بنتے تھےBLA
نے انہیں رکشے پر سواری لے جاتے وقت شہید کیا کیونکہ سامنے مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں رکھتی
بہادر بلوچ بیٹا وطن پر جان قربان کر گیا پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے
میں ایک بار پھر اپنی غریب پرور سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ سے بذریعہ @CMComplaintCell اور @SaimaFarooq صاحبہ درخواست کرتا ہوں کہ محمّد جاوید کی حالت زار پر رحم کھاتے ہوۓ میری مذکورہ پوسٹ کے مطابق اسکی داد رسی فرمائیں- الله تعالیٰ آپ اور آپکی ٹیم کو سلامت رکھے اور مزید رفعتیں عطا فرمائے (آمین)-
جزاک الله - شکریہ
یہ کوئی عام جگہ نہیں یہ پاکستان کے اُن برف پوش پہاڑوں میں سے ایک ہے جہاں زندگی آسان نہیں ہوتی ہر طرف برف ہی برف ٹھنڈی ہوائیں اور سخت حالات مگر انہی حالات میں ہمارے محافظ اپنے فرض پر قائم ہیں 🇵🇰
یہ وہ مقام ہے جہاں سانس لینا بھی مشکل ہو جاتا ہے مگر یہاں کھڑے یہ جوان نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کر رہے ہیں بلکہ اپنے رب کے سامنے بھی جھک رہے ہیں ایک طرف برف پر سجدے ہو رہے ہیں تو دوسری طرف ایک سپاہی اپنے مورچے پر کھڑا ہر لمحہ چوکس ہے تاکہ دشمن کی کوئی نظر اس پاک سرزمین کی طرف نہ اٹھ سکے.
یہاں نہ آرام ہے نہ سہولت صرف ذمہ داری ہے قربانی ہے اور پاکستان سے محبت ہے ان کے ہاتھ سردی سے سن ہو جاتے ہیں مگر ان کا حوصلہ کبھی ٹھنڈا نہیں پڑتا یہ وہ لوگ ہیں جو ہمیں سکون کی نیند دیتے ہیں اور خود برف میں جاگ کر ہماری حفاظت کرتے ہیں.
یہ منظر ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ایمان اور وطن سے محبت اگر سچی ہو تو کوئی مشکل بڑی نہیں ہوتی.🇵🇰