@RShahzaddk اچھے ریسٹورینٹ میں تو سال میں ایک دو دفہ ہی جانا ہوتا ہیں ۔ ویسے ہفتے میں دو تین دفہ باہر سے گھانا آتا ہیں یا کسی فاسٹ فوڈ چین میں جا کر کھا لیا جاتا ہیں
@haris_mumtaz012@amberdanishh Private Sponsors: Executed by a consortium including JN & Co., Niaz Muhammad Khan & Brothers, and Habib Construction Services.Project Financing: Funded through bank loans from major institutions like Habib Bank Limited (HBL), Bank Alfalah, United Bank (UBL), and Meezan Bank.
@Form_45 دیوداس کمال اس لیے ہے کہ یہ محض رومانس نہیں، بلکہ ایک گہرا المیہ حقیقت ہے۔ یہ طبقاتی فرق، خاندانی غرور، جاگیردارانہ سوچ اور عورت کی مجبوریوں پر کاری ضرب لگاتی ہے۔ امید، جدائی، حسرت اور موت کو اس نے اتنی خوبصورتی سے پیش کیا کہ پڑھنے والا خود درد محسوس کرتا ہے
@AAMIRHUSSAIN79 ڈی ایچ اے کراچی میں ایک گھر میں کنسٹرکشن کا کام دیکھنے گئے گرمی تھی میرے ساتھ آئے ایک ساتھی نے ایک گلاس پانی مانگ لیا صاحب کا مونڈ خراب ہو گیا کہا پانی باہر چوکیدار کے کمرے میں کولر رکھا ہیں وہاں سے پی لیجے کا جاتے ہوئے ۔
@HaqJiyala بھائی نظام آباد کے انڈر پاس میں جا کر ان کی حالت دیکھ لو ایک ہفتے میں یہ اکھڑ گئے تھے اور ریپیر کرنے کے بعد بھی برا حال ہیں ۔ پیور گلیوں میں لگانے کے لیے تو بہترین ہیں مگر یہ کس انجینئر نے کہا ہیں کہ PSI زیادہ ہیں تو اسے ایسے سڑک پر بچھا دو جہاں سے ہیوی ٹریفک گزرتا ہیں ۔
@hassan_xeb@amberdanishh ماڑی پور سے حبیب بینک دس بارہ کلومیٹر شام کو ایک سے ڈیڑھ گھنٹا لگتا ہیں سڑکیں مکمل ٹوٹی ہوئی ہیں ۔ اور یہ مرکزی شاہرا ہیں کوئی اندرونی حصے کی سڑک نہیں
@raotahir@amberdanishh ناظم آباد پیٹرول پمپ انڈر پاس کے اندر بھی پیور لگے ہوئے ہیں پورٹ سے ہیوی ٹریفک ( ٹرالے اور کنٹینرز)براستہ سائٹ ایریا اور لالوکھیت دس نمبر سے ہوتا ہوا ہائی وے کی طرف جاتا ہیں ۔ انڈر پاس موت کا کنواں لگتے ہیں کراچی میں آندھرا سڑک خراب اور ڈکیتوں کا خوف ساتھ۔