I'm hiring!!!!
I'm looking for a GTA 6 video editor to join my team.
Pay: $1,000 per month
Posting platform: TikTok, YouTube Shorts, Instagram, or X (pick one).
Interested? Drop a comment below!
پنجاب کا ایک جہاز نظر آتا ہے جو 10 ارب کا ہے وہ خوبصورت ہے گراونڈ پر سب کے سامنے کھڑا ہے ۔
خیبرپختونخوا کے ایک ضلع کوہستان میں 40 ارب کی کرپشن ہو گئ ،
وہاں 40 ارب کے چار جہاز غائب ہو گئے اس پر کوئی سوال نہیں کر رہا
@DCLahore I called many times on given complain number (03070002345/(042) 99211003) but no one didn't respond. Even if someone picked the call, he behaved very rudely.
@CMComplaintCell@DCLahore@MaryamNSharif
کٹورا جھیل جو کہ جہاز بانڈہ میں واقع ہے ایک انتہائی خوبصورت جھیل ہے اور اس کا ٹریک بہت ہی خوبصورت ہے اور جیپ سے اترنے کے بعد ڈھائی گھنٹے کی ہائیکنگ کے بعد جہاز بانڈہ پھر جہاز بانڈہ سے تقریباً دو گھنٹے کی مسافت پر جھیل آتی ہے لہذا فیملیز بھی جا سکتی ہیں
پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ اب آئی ایم ایف کے سامنے پیش کیا جاے گا اور انہیں 7 فیصد تنخواہ اور 5 فیصد پنشن اضافے کی تجویز کے بارے میں بتایاجاے گا ۔۔
جب ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھائیں کیا آئی ایم ایف سے پوچھا؟ جب سینیٹرز کی مراعات بڑھائیں پوچھا؟ جب جہاز خریدے گئے پوچھا؟ جب نئی لگژری گاڑیاں خریدیں گئیں پوچھا؟ صرف غریب کے لیے پوچھنا ہے؟
چالیس سال سے سیاست میں ھیں !!
نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئی
_ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھایا
نہ کبھی نائٹ کلبوں میں عیاشیاں کیں _ نہ کبھی فوج کے خلاف زبان درازی کی
بس اسی بات کا گھمنڈ کہ
میاں صاحب نے سیاست کو وہ ذائقہ دیا کہ کرپشن اب جرم نہیں، بلکہ کاروباری برکت لگتی ہے۔ ان کا فلسفہ سادہ ہے اگر قوم کو موٹروے کا "لالی پاپ" دے دیا جائے، تو پیچھے سے پوری فیکٹری بھی ہضم کر لی جائے تو کوئی برا نہیں مانتا۔
میاں صاحب کی سادگی دیکھیے وہ برسوں ان فلیٹس میں رہے جن کا انہیں خود بھی نہیں پتہ تھا کہ وہ کس کے ہیں۔ یہ تو بھلا ہو پاناما والوں کا، جنہوں نے میاں صاحب کو بتایا کہ سر آپ تو لندن کے Owner نکلے
جب نیب کی ہنڈیا پکنے لگی تو میاں صاحب کے خون کے خلیوں نے ایسی سیاسی وفاداری نبھائی کہ راتوں رات لندن پہنچ گئے۔ وہاں جا کر ایون فیلڈ کی ہوا ایسی لگی کہ بیمار قیدی اچانک "شیر" بن کر شاپنگ کرتا پائے گیا۔
میاں صاحب وہ جادوگر ہیں جو لندن سے "اشتہاری" بن کر نکلتے ہیں اور پاکستان اترتے ہی "پاک باز" ہو جاتے ہیں۔ ان کے کیسز اتنی جلدی ختم ہوتے ہیں جتنی جلدی دکان پر پائے ختم ہوتے ہیں میاں صاحب کی کرپشن دراصل ایک "خاندانی صدقہ" ہے، جو وہ قوم پر موٹروے بنا کر اتار دیتے ہیں۔ حساب مانگنے والوں کو وہ ایسا "اقامہ" دکھاتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جائے۔
اس وقت میاں صاحب کے گناہ اس لیے بھی معاف ہے کہ میاں صاحب کبوتر باز بن چکے ہیں 😁 😝
Pakistan cricket isn’t short on talent; it’s short on transparency and merit.
Sarfaraz Ahmed moved from franchise cricket into the Pakistan Cup, then into junior cricket as a mentor, then into a selection role, and now he has become the head coach in the ultimate format of the game Test match cricket without any substantial sample size.
At the same time, his close associate Asad Shafiq is already serving as a women’s team selector, managing the Karachi academy, now appointed as men’s batting coach, and also part of the selection setup. This overlap of roles raises a serious question: is this a professional system or a closed network?
Meanwhile, Saad Baig dominates with 1000+ runs in a season, and Rohail Nazir continues to wait endlessly despite being ready, while selection goes to Ghazi Ghori instead.
Shan Masood continues as captain despite an average close to 32. Where is the performance benchmark?
Kamran Ghulam is once again ignored, while Asif Afridi, after a strong last-match performance, is still dropped. Abrar Ahmed, a proven wicket-taker, is also excluded. Hurraira, who impressed everyone with his talent and scored double and triple centuries in domestic cricket, has been sidelined after getting only a couple of chances.
Winning or losing aside in Bangladesh, what matters most in any system is merit which is clearly lacking in Pakistan cricket. 🇵🇰
#PakistanCricket #PakvsBan
جی ڈی وینس نے کراچی سے گزرتے ہوئے گھبرا کر فیلڈ مارشل کو فون کیا کہ یہاں بمباری کس نے کی ہے۔
فیلڈ مارشل نے سمجھایا کہ یہاں بھٹو زندہ ہے۔ چونکہ یہ سڑکیں بھٹو صاحب نے بنائی تھیں اس لئے بطور تبرک پیپلز پارٹی ان کو اسی حالت میں رکھتی ہے۔
لیکن تبرک کو جب جے ڈی وینس نہیں سمجھا تو اسے سمجھایا گیا کہ موہن جو دڑو کو جیسے اصلی حالت میں رکھنا ہی اس کی اصل قدر کو ظاہر کرتا ہے۔ یعنی اسے بھی پرانی تہذیب کے relics کے طور پہ رکھا جا رہا ہے۔ اور جب تک پیپلز پارٹی ہے اسے ایسے ہی رکھا جائے گا۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ
"إذا رأيتم عموداً أحمرَ من قِبل المشرقِ في شهرِ رمضانَ، فادَّخِروا طعامَ سنتِكم"
ترجمہ: جب تم رمضان کے مہینے میں مشرق کی جانب آگ کا ستون دیکھ لو ، تو ایک سال کے خوراک کا ذخیرہ کرو۔
Whether on the road or on the playing field, safety begins with personal responsibility.
Trust yourself, stay alert, and make wise decisions to keep yourself and others safe.
#SafePunjab#trafficawareness#RoadSafety#StayAlert
From families to youth, Lahore came alive again. Events like these send a strong message: Punjab is open, peaceful, and moving forward under responsible leadership.
Thanks @MaryamNSharif#ShukriyaMaryamNawaz