اِس تاریخی انٹرویو سے,
راولپنڈی میں کھلبلی مچ گئی, انٹرویو سے راولپنڈی کے در و دیوار ہل گئے!!
انٹرویو, lord's گراؤنڈ سے live نشر کیا گیا!!♥️🔥
وہ عمران خان ہے, وہ تمھیں جیل سے جھٹکے دے رہا ہے, عاصم منیر تم نے غلط بندے سے پنگہ لیا ہے!!
کرنل بڑا غیرتمند تھا اس نے اپنی بیوی بچانے کے لیے پستول نکال لی آپ نے یہ بات نہیں کرنی کہ کرنل گدھا پستول کیساتھ وہاں کیا کر رہا تھا
آپ نے یہ بات بھی نہیں کرنی کرنل کی بیوی وہاں پر دلتیاں مار رہی تھی بس یہ کہنا ہے کہ سرحد یونیورسٹی طالبعلم ہی بدمعاش تھے
عدیل راجہ
Pakistan Dy PM & Foreign Minister Ishaq Dar warns India of “profound consequences” if it sought to deprive Pakistan of waters allocated to it under the Indus Waters Treaty. When Pakistan regime doesn't follow Pakistani law, how do they think, Modi will follow international law?
20 سال تک آپ کی کرکٹ پر راج رہا، کیونکہ آپ کا کپتان عمران خان تھا وہ صرف کپتان نہیں، ایک حقیقی لیڈر تھا۔
اس نے ایک ایسی ٹیم تیار کی جو طویل عرصے تک اپنا اثر قائم رکھتی رہی، لیکن بدقسمتی سے پاکستان کو اس کے بعد دوسرا ایسا لیڈر نصیب نہ ہو سکا۔
میں جب بھارت میں ٹی وی آن کرتا تھا تو ہر طرف صرف ایک ہی نام سنائی دیتا تھا: عمران خان، عمران خان، عمران خان۔
بٹگرام کی گلیوں اور بازاروں نے جلسہ گاہ کی شکل اختیار کر لی ہے، یہ عوام عمران خان کا پیغام سننے کیلئے جمع ہوئی ہے
27 ستمبر کو یہ عوام انقلاب برپا کرنے کیلئے روانہ ہوگی
ہم نے ہمیشہ یہی کہا ہے کہ ہمارے والد موروثی سیاست کے سخت خلاف رہے ہیں ۔ پاکستان کی تباہی کی ایک بڑی وجہ یہی موروثی نظام رہا ہے ۔ میں اور سلیمان اپنے والد کی رہائی اور ان کی صحت کی ضمانت کے لیے جو کچھ ہو سکا اخلاقی ور قانونی دائرے میں رہ کر کریں گے تاکہ وہ بحفاظت ہمارے پاس واپس آ سکیں اور قوم کو اپنا منتخب لیڈر مل سکے ۔ لیکن جہاں تک سیاسی قیادت کا تعلق ہے ، ہم موروثی سیاست کو آگے نہیں بڑھائیں گے ۔ والد کی رہائی کے بعد اگلا سیاسی قائد وہی بنے گا جسے پاکستان کے عوام منتخب کریں گے اور جو اس عہدے کا اہل ہوگا، قاسم خان
برطانوی کھلاڑی ناصر حسین کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا پوسٹ مورٹم ہوتا دیکھیں۔
اور پھر PCB کی دهمكی سنیں کہ انگلینڈ کو دهمكی لگا رہا تھا کہ اگر عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو Sky Sports پر چلایا تو ہم دوسری اننگز نہیں کھیلیں گے۔ 😂🤣
My two cents: 👇
https://t.co/9y6FHUXNpU
عمران خان نے نئی تاریخ رقم کردی 🔥
عمران خان کے بیٹوں کا Lord's میں انٹرویو!!
ایسا کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ہؤا,
عمران خان جیل سے تاریخ پر تاریخ رقم کررہا ہے!
جعلی حکومت نے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا, یہ خبریں پوری دنیا دیکھ رہی ہے, کون پاکستان میں کاروبار کرےگا؟
پاکستان سے باہر جاکر کہتے ہیں عمران خان پکا سچا مسلمان ہے اور ہم لبرل سیکولر آزاد خیال ہیں ہمیں استعمال کریں
پاکستان میں کہتے ہیں وہ صیہونی ایجنٹ ہے اور ہم مذہبی انتہا پسند؟؟
یہ کیسے لوگ ہیں ؟؟؟
“Pakistan and Israel would have to appear to be enemies in the public eye.”
— President Zia-ul-Haq, as portrayed in Charlie Wilson’s War (2007), a film based on real events.
پاکستان میں اب تک آکسفورڈ سے تعلیم یافتہ چھ وزرائے اعظم گزرے ہیں۔
لیاقت علی خان — قتل کر دیے گئے۔
حسین شہید سہروردی — اقتدار چھوڑنے پر مجبور کر دیے گئے۔
فیروز خان نون — مارشل لا کے ذریعے اقتدار سے ہٹا دیے گئے۔
ذوالفقار علی بھٹو — مارشل لا کے دور میں عدالتی قتل کا نشانہ بنے۔
بے نظیر بھٹو — پہلے قاتلانہ حملے کا نشانہ بنیں، پھر قتل کر دی گئیں۔
عمران خان — گولی ماری گئی، پھر قید کر دیا گیا
Translated from @sarataseer 's Tl